براؤزنگ زمرہ

پاکستان

وفاقی دارالحکومت کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کے لیے 31 دسمبر کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے، جس کے تحت رواں سال کے اختتام تک شہر کے تمام کاروباری مراکز اور تاجروں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول سے متعلق الیکش کمیشن کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عمیر مجید ملک نے حکم امتناع جاری کر دیا۔ عدالت نے بلدیاتی…

چترال اور دیر بالا میں بارش و برفباری، کمراٹ روڈ لینڈ سلائیڈنگ سے بند

پشاور(زیبائے پاکستان)لوئر اور اپر چترال میں 24 گھنٹے مسلسل بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد جمعہ کی صبح موسم میں وقفہ آگیا، تاہم بارش اور برفباری تھمنے کے بعد سرد اور تیز ہواؤں نے سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ کر دیا۔ اپر چترال…

سپریم کورٹ نے وراثتی جائیداد کے مقدمات میں مدت معیاد کے تعین کے اصول وضع کر دیئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے وراثتی جائیداد کے حقوق سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق وراثت میں ملنے والا حق وقت گزرنے سے ختم نہیں ہوگا تاہم حق سے انکار کا علم ہونے کے بعد 6 سال میں قانونی چارہ جوئی ضروری ہوگی۔ 5…

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک اور ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور ہوگئی

پشاور(زیبائے پاکستان)پشاورکی احتساب عدالت نے اپرکوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کے ملزم کیشیئر مشرف شاہ کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ احتساب عدالت کے جج نے درخواست پرتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ مشرف شاہ…

عمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے، علی محمد خان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ بیرسٹر گوہر اور محسن نقوی کے…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں مقرر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں مقرر کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف 18 نومبر کو اپیلوں پر…

فی تولہ سونا 10 ہزار 900 روپے سستا! چاندی کی قدر میں کمی، جانیں تازہ ترین ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 10 ہزار 900 روپے سستا ہوگیا جبکہ چاندی کی قدر میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

پنجاب کے دریاؤں میں کون سا خزانہ موجود ہے؟ مریم نواز نے بڑا راز کھول دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کے دریاؤں سے گزرنے والی ریت اور بجری میں خالص سونے کے وسیع ذخائر کے ناقابل تردید شواہد سامنے آئے ہیں جن کی تلاش اور مقدار جانچنے کے لیے باقاعدہ سروے کا عمل جاری ہے۔…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کمزور! جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال، اماراتی درہم سمیت مختلف کرنسیوں کی قیمت خرید اور قیمت فروخت کی تفصیلات سامنے آگئی…