براؤزنگ زمرہ
پاکستان
میران شاہ: خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش
میران شاہ(زیبائے پاکستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میران شاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میران شاہ میں ماہرِ امراضِ نسواں ڈاکٹر نائلہ نور وزیر اور ان کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے ذریعے خاتون کے…
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
کراچی(زیبائے پاکستان) ملک میں داخل ہونے والے مغربی سسٹم کے زیر اثر محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔
محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج اور کل مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر…
سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈ
کراچی (زیبائے پاکستان)رواں سال مارچ میں سندھ میں موٹر وہیکل قانون میں ترامیم کے بعد تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس کو لازمی قرار دیے جانے کے بعد سے گاڑیوں کی تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس میں 40 گنا اضافہ ہوا ہے تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس کی پالیسیوں کی…
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 74 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 74 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائیوں میں…
ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چائے کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی اور ٹیکس چوری روکنے کے لیے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے چائے کے ہر ریٹیل پیک پر مشین سے پڑھا جانے…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے ادائیگی نظام کے تحت چھ بینکوں کے ذریعے پہلی ادائیگی کا اجراء;…
اسلام آباد (زیبائے پاکستان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نیا ادائیگی نظام فعال۔اب خواتین پورے ملک میں کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ اور کسی بھی بینک سے اپنی رقم حاصل کر سکتی ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے اپنے نئے انٹرآپریبلٹی ادائیگی نظام کے…
گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافے کی تیاری، سوئی کمپنیوں کا اوگرا سے رجوع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی اوسط قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کروا دی ہیں۔
دونوں کمپنیوں نے مجوزہ…
ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔
2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے روز ہونے والے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے…
پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے، منرلز انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے معدنی شعبے کو ترقی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معاشی ترقی کے اہم مرحلے پر کھڑا…
پنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے، مریم نواز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے ہیں۔
2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے روز ہونے والے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
