براؤزنگ زمرہ
پاکستان
گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی: محسن نقوی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی، امن و استحکام اور سیاحت کے فروغ کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان…
سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی اور جنید اکبر کی بازیابی کے لیے آئینی درخواست دائر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کی بازیابی کے لیے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔
آئینی درخواست ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار…
ایوارڈ شو انتظامیہ نے تسلیم کر لیا کہ ان سے غلطی ہوئی، اقرا کنول کا بڑا انکشاف
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف یوٹیوبر اقرا کنول نے حالیہ ایوارڈ شو سے متعلق تنازع پر اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انتظامیہ نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں اقرا کنول نے بتایا کہ…
لاہور: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران شیرنی کا خوفناک حملہ، نوجوان جاں بحق، 2 افراد گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں کاہنہ کے علاقہ میں نجی فارم ہاؤس پر شیر کے حملے سے کیئر ٹیکر جاں بحق ہوگیا۔
پنجاب وائلڈلائف نے اطلاع ملنے پر قانونی کارروائی شروع کردی، واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، زخمی کیئر ٹیکرکو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا…
بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے بھائی کی بریت کالعدم، تین بار سزائے موت سنا دی گئی
پشاور(زیبائے پاکستان)پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے بھائی کی بریت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو تین بار سزائے موت سنا دی۔
ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست…
وزیر نے ضابطے کی خلاف ورزی کی، 2 سال سزا ہوسکتی ہے‘، الیکشن کمیشن کے حکومت سے متعلق سخت ریمارکس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)الیکشن کمیشن میں گوجرانوالہ ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔
اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے…
انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال اور ان میں سامنے آنے والی غلطیوں یا بے ضابطگیوں سے متعلق ٹیکس دہندگان کو پیشگی آگاہ کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا، انکم ٹیکس رولز 2002 میں نئی شق 38 بی شامل ،،،…
خیبر پختونخوا؛ پولیس آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر سیف اللہ مارا گیا
پشاور(زیبائے پاکستان) باڑہ شیخان کے علاقے میں پولیس کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب کمانڈر سیف اللہ مارا گیا، مقابلے میں 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد…
اسمارٹ گلاسز پر پابندی کی درخواست، لاہور ہائی کورٹ نے ہدایات جاری کردیں
لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائیکورٹ نے اسمارٹ گلاسز پر پابندی کے لیے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے بھی عملی اقدامات کی تفصیلات طلب کرلیں۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم…
ڈی آئی خان؛ دہشتگردوں نے بارود بھری گاڑی تھانے سے ٹکرادی، قریبی مسجد شہید
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان) ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے بارود بھری گاڑی ٹھانے سے ٹکرا دی، جس سے قریبی مسجد شہید اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
بندکورائی پولیس اسٹیشن ڈیرہ اسماعیل خان پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، حملہ آوروں نے…
