براؤزنگ زمرہ

پاکستان

چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور(زیبائے پاکستان) چترال میں رات 3 بجے سے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم سرد ہوگیا اور ہوا میں خنکی بڑھ گئی۔ لواری ٹنل، کریم آباد، سوسوم، کالاش ویلیز، مدکلشٹ اور گرم چشمہ کے بالائی…

ایک بار پھر مطالبہ ہے کہ بانی کو طبی معائنے، ضروری ٹیسٹوں اور مناسب علاج کیلیے فوری شفاء ہسپتال…

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ میڈیا سے معلوم ہوا کہ بانی کو گزشتہ رات آنکھ کے انجیکشن کے لیے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ایک بار پھر مطالبہ ہے کہ بانی کو طبی معائنے، ضروری ٹیسٹوں اور مناسب علاج…

موسمِ سرما : پاکستان نے ایل این جی سپلائی کے لیے آنے والی مہنگی بولیاں مسترد کردیں

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان نے ایل این جی سپلائی کیلئے آنے والی مہنگی بولیاں مسترد کردیں، دو اسپاٹ کارگوز کیلئے بڈز طلب کی گئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے بورڈ نے آنے والے موسمِ سرما کی گیس ضروریات کے لیے…

اب ہر ایپ انسٹال نہیں کرسکیں گے، اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے قواعد متعارف

لندن (زیبائے پاکستان)اینڈرائیڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ایپس انسٹال کرنے کے طریقہ کار میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ چین کی 4 بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں شیاؤمی، اوپو، ویوو اور آنر نے ایک نئے ڈویلپر ویریفکیشن سسٹم پر کام شروع کردیا…

خواتین اور طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری، ٹریفک پولیس نے نئی سہولیات متعارف کرا دیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین اور طلبہ کے لیے متعدد نئی سہولیات متعارف کرا دی ہیں، جن میں خواتین کے لیے خصوصی پنک کاؤنٹرز، مفت اسکوٹی چلانے کی تربیت، طلبہ کو اسی روز موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس اور لائسنس کی…

کہیں آپ جعلی دوا تو نہیں خرید رہے؟ ڈریپ کی نئی موبائل ایپ سے فوری تصدیق ممکن

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت روکنے اور صارفین کو مقررہ نرخوں پر دوائیں فراہم کرنے کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے شہریوں کو محفوظ دوا موبائل ایپ استعمال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ اس ایپ…

ڈالر 280 روپے کے قریب، پاؤنڈ کی قیمت کتنی ہوگئی؟ جانیں 11 نومبر کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 11 نومبر 2026 کو صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 277 روپے 30 پیسے میں خریدا جبکہ…

سونا پھر مہنگا ہوگیا! چاندی اور پیلیڈیم کے دام آسمان پر! جانیں عالمی منڈی کے نرخ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری سیشن کے دوران بھاری کمی کے بعد بدھ کو سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی اور پیلیڈیم کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ مارکیٹ کے تازہ کاروباری اعداد و شمار کے مطابق بدھ…

موسم بدلنے والا ہے! کئی شہروں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری! آپ کا شہر بھی شامل؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ دو سے تین روز کے دوران بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔…

سندھ حکومت کی معدنیات تلاش اور برآمد کیلیے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت نے معدنیات کی تلاش، پروسیسنگ اور برآمدی صنعتوں کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ میں معدنی وسائل کی استعداد اور سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیر معدنیات…