براؤزنگ زمرہ
پاکستان
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی احتجاج سے دستبردار نہیں ہوئی، ہمارا مطالبہ ہے لیوی ختم ہونی چاہئے، 29 نومبر کو مینار پاکستان پر بڑا جلسہ کریں گے۔
منصورہ میں پریس…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا منصوبہ تیار کرلیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق حکومت نے عالمی بینکوں سے قرض لے کر نظام بدلنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
حکومت نے بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ملک بھر کی تمام ڈسکوز کے…
قومی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 164کے تحت چاروں صوبوں کے این ایف سی حصے سے گرانٹ کی مد میں 35 ارب روپے کاٹ لیے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے اعلیٰ…
کرک میں چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ پولیس نے ناکام بنا دیا
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان) کرک میں رات گئے چنغوص چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا، تاہم پولیس جوانوں نے صبح تک مقابلہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔
ڈی پی او کرک کے مطابق رات گئے نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس چیک…
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں غیر معمولی اضافہ
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے چترال بھر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو رہی ہے۔ لواری ٹنل،…
9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس،سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری
پشاور(زیبائے پاکستان) 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں عدالت نے سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیے۔
انسداد دہشت گردی عدالت پشاور کے جج ولی محمد نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل…
نوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئی
اسلام آباد (زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ’وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون‘ اسکیم میں نوجوانوں کیلیے قرضوں کی حد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔
پرائم منسٹر ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں…
پاکستان بار کونسل کی کامران مرتضیٰ کے گھر پر پولیس ریڈ کی مذمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان بار کونسل نے جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر پولیس ریڈ کی مذمت کی ہے۔
اپنے ایک بیان میں پاکستان بار کونسل نے اورنگزیب خان کاکڑ سمیت دیگر وکلا کے گھروں اور دفاتر پر پولیس چھاپوں کی مذمت کی…
اینکر پرسن صحافی ربعیہ حسن قتل کیس میں گرفتار شوہر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینئر سول جج راولپنڈی محمد نصراللہ وٹو نے اینکر پرسن صحافی ربعیہ حسن قتل کیس میں گرفتار اس کے شوہر احسن طاہر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
اینکر پرسن صحافی ربعیہ احسن قتل کیس میں گرفتار اس کے شوہر احسن…
ون کنسٹیٹیوشن ایونیو ہوٹل کے لیے چین کی مشاورت سے جامع پلان کی تیاری جاری ہے، محسن نقوی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایس ای او سمٹ سے قبل اسلام آباد کے ہاسپٹیلٹی سیکٹر کو بہتر بنانے کے اقدامات اور پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ ایس ای او سمٹ سے قبل…
