براؤزنگ زمرہ

پاکستان

26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس راجہ انعام امین نے ریمارکس دیے ہیں کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے۔ اسلام آباد کے علاقے سید پور کو ماڈل ویلج بنانے اور سی ڈی اے…

تربیلا حادثہ؛ 82 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ 200 ارب تک پہنچنے کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے میں پانی داخل ہونے کے واقعے سے تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں، جبکہ وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے حادثے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعمیرات غیر معیاری تھیں یا حادثہ…

پاکستانی معیشت کیلئے بڑا سہارا! 4 ماہ میں ترسیلات زر 14 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں اکتوبر 2026 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملک میں آنے والی مجموعی رقم تقریباً 3 ارب 90 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک…

امریکی ڈالر کتنے کا ہوگیا؟ سعودی ریال، درہم اور پاؤنڈ کے تازہ نرخ سامنے آگئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کردیے گئے ہیں جن کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال، اماراتی درہم سمیت مختلف کرنسیوں کے خرید و فروخت کے نرخ سامنے…

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا سستا! چاندی اور پیلیڈیم کی قدر میں بھی کمی، جانیں تازہ قیمتیں

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں منگل کو کمی ہوگئی جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 114 ڈالر کی سطح پر آگیا جبکہ چاندی کی قیمت بھی گر گئی۔ مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق منگل کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے تک…

ویکسین کی خریداری میں کرپشن کا معاملہ، وفاقی وزیر صحت نے انکوائری رپورٹ پبلک کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزارت صحت نے حاجیوں کیلئے ویکسین کی خریداری میں مبینہ کرپشن سے متعلق انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پبلک کردی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزارت صحت…

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست

کراچی(زیبائے پاکستان) اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران اربوں ڈالر ترسیلات زر کی مد میں پاکستان بھیج دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر 2026ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.9 ارب امریکی ڈالر کی آمد ہوئی، جبکہ ترسیلات زر…

مکہ معاہدہ سعودیہ، ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت، کسی کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیے کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے اور معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام عالمی کانفرنس مارگلہ…

ایس ای او سمٹ سے قبل ہوٹلوں کی تزئین و آرائش اور زیر تعمیر منصوبے مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایس ای او سمٹ سے قبل اسلام آباد کے ہاسپٹیلٹی سیکٹر کو بہتر بنانے اور شہر کو معزز غیر ملکی مہمانوں کے استقبال کے لیے تیار کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس…

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،نجی میڈیکل کالجز کی من مانی فیسیں غیر قانونی قرار

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی جانب سے طلبہ و طالبات سے من مانی فیسیں وصول کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس خالد اسحاق نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں سے متعلق درخواستوں پر 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری…