براؤزنگ زمرہ

پاکستان

2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کرلیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے لیے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں مجموعی طور پر…

پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا

لاہور(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کے لیے وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کی سب کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی میزبانی میں اجلاس…

سعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی(زیبائے پاکستان) سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل نے پیر کو سعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔ اس سلسلے میں کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ منصور بن محمد آل سعود نے کہا…

مکہ دفاعی اتحاد کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان رواں ماہ کے آخر میں مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک پولیٹیکل اور دفاعی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی میزبانی کرے گا، اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔ دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے…

حنیف عباسی کا ریلوے آمدن 160 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان، مسائل 31 دسمبر تک حل کرنیکی یقین دہانی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے رواں سال پاکستان ریلوے کی آمدن 160 ارب روپے تک پہنچانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کے مسائل حل کرنے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے، اس دوران چھٹیاں بند ہوں گی اور…

سونا 2 روز وقفے کے بعد پھر مہنگا ، چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روزہ وقفے کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 98ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں…

خراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کی سروس خراب ہونے پر صارفین کو کس سے براہ راست شکایت کرنی چاہیے تاکہ مسئلہ جلدی اور باآسانی حل ہوسکے، پی ٹی اے نے طریقہ بتادیا۔ پاکستان میں موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا دیگر ٹیلی…

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

لاہور (زیبائے پاکستان) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام تعطیل کے باوجود ڈرائیونگ لائسنس سینٹرز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور 9 نومبر 2026ء کو مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے…

حکومتی اسکیمیں: خواتین کے لیے اہم اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مختلف اسکیموں کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپےکر دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم یوتھ بزنس اور ایگریکلچرلون اسکیموں کا جائزہ لیا گیا اور ان اسکیموں…

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب کر لیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 نومبر مقرر کی گئی ہے، تحریری امتحان میں…