براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے نرخ جاری! آج کون سی غیر ملکی کرنسی کتنے کی ہوگئی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کردئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت ہورہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت قیمت 375 روپے 35 پیسے ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے…

یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں…

کراچی؛ دن کے اوقات میں موسم بدستور گرم، رات کا درجہ حرارت گرنے لگا

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں ہواؤں کی تبدیلی کے باعث رات کے وقت درجہ حرارت میں کمی آنے لگی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں موسم گرم و خشک جبکہ رات اور صبح میں قدرے خُنک رہنے کا امکان ہے، شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 20.7…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ، جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیا جب کہ جے یو آئی کی ایک مخصوص نشست کے تنازع پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق،…

آئینی عدالت کا سہیل آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے مقدمات سے متعلق بڑا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کو تاحکم ثانی ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اس معاملے میں فریقین کو نوٹسز جاری کررہے ہیں ،…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقاد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈیجیٹل والٹ اور انٹرآپریبلٹی صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے خواتین بینیفشریز کیلئے تحفہ ہے؛ خواتین بینیفشریز ملک کے کسی بھی شہر میں، کسی بھی وقت، کسی بھی پارٹنر بینک کے کسی بھی…

فوڈ سبسڈی پروگرام سے ساڑھے 7 کروڑ افراد مستفید، خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کا پیکیج منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے فوڈ سبسڈی پروگرام سے اب تک ڈیڑھ کروڑ افراد ٹوکن استعمال کرکے مستفید ہوچکے ہیں، جبکہ ایک خاندان کے اوسطاً 5 افراد کے حساب سے تقریباً ساڑھے 7 کروڑ شہریوں کو فائدہ پہنچا ہے۔…

کراچی: سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے اوقات تبدیل کردیے

کراچی(زیبائے پاکستان) سوئی سدرن گیس کمپنی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صبح ساڑھے 6 سے9 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے گی۔ کراچی: سوئی سدرن نے…

صرف ایف آئی آر سرکاری ملازمت سے نااہلی کی بنیاد نہیں، وفاقی آئینی عدالت نے 6 اصول طے کردیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ محض ایف آئی آر کا اندراج کسی امیدوار کو سرکاری ملازمت کے لیے نااہل قرار دینے کی بنیاد نہیں بن سکتا، مقدمے سے بری ہونے والے امیدوار کے کردار اور اہلیت کا جائزہ مستند شواہد کی…