براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستانی شہریوں کے لیے قطر کا ’ویزا آن ارائیول‘ بحال: 30 دن کا مفت سیاحتی ویزا کیسے حاصل کریں؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قطر کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ‘ویزا آن ارائیول’ (آمد پر ویزا) کی سہولت باضابطہ طور پر بحال کر دی ہے۔
قطر کے محکمہ پاسپورٹ اینڈ بارڈر افیئرز کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نئی ہدایات کے مطابق پاکستان، بھارت…
ایک ریٹائرڈ جج آئین اور قانون کے خلاف مؤقف پیش کر رہا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے سابق جج کے مؤقف کو آئینی وقانونی حقائق کےمنافی قراردیتے ہوئے کہا کہ…
علی ڈار کی بیٹے ابراہیم کے ہمراہ دل کو چھو لینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے مشیر علی ڈار کے اپنے بیٹے ابراہیم کے ہمراہ سرتال میوزک اکیڈمی میں گزارے خوش گوار لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
علی ڈار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک…
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط! جانیں 4 نومبر 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے جہاں امریکی ڈالر کی فروخت قیمت 279 روپے 50 پیسے تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 375 روپے 35 پیسے اور یورو 314 روپے 15 پیسے میں فروخت ہونے لگا۔
4…
پنجاب کی خواتین کیلئے بڑی خوشخبری! مفت ٹریننگ کے ساتھ ماہانہ 15 ہزار روپے بھی ملیں گے
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے دیہی خواتین کو ہنرمند بنانے اور انہیں معاشی طور پر خودمختار کرنے کے لیے شی تھریڈ ٹیکسٹائل ٹریننگ پروگرام کے تحت رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے۔ پروگرام میں منتخب خواتین کو تین ماہ کی پیشہ ورانہ تربیت فراہم…
حکومت کا انسداد دہشتگردی کیلئے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانےکا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے انسداد دہشتگردی کےلیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اجلاس ہوا جہاں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی نے…
غیر قانونی بھرتیاں؛ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کے گرد گھیرا تنگ، نیب اور ایف آئی اے متحرک
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے گرد غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں نیب اور ایف آئی اے کے باضابطہ نوٹسز بھی سامنے آگئے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کو پاکستان پوسٹ…
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ
پشاور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا۔
نئے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر…
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
نیویارک(زیبائے پاکستان)دھوکا دہی سے بچنے کے لیے باہمی رابطوں کی مقبول ایپ واٹس ایپ نے نیا اور مفید فیچر متعارف کرا دیا ہے۔
سائبر کرائم تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ سائبر کرمنلز نامعلوم نمبروں سے فون کال کر کے مختلف بہانوں سے صارفین…
