براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ؛ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو دسمبر میں اضافی مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 4 روپے 22 پیسے فی یونٹ…

سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکیٹ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکیٹ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے آئی ورک فار سندھ کے ذریعے بین الاقوامی فری لانسنگ منصوبوں تک نوجوانوں کی رسائی یقینی بنانے اور فری لانسنگ…

نئے صوبوں پر سندھ کے حالات خراب کرنے کا بہانہ ذاتی ایجنڈا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے حوالے سے سندھ کے حالات خراب کرنے کا بہانہ ذاتی ایجنڈا بڑھانے کے مترادف ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے…

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے خوشخبری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیرون ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ ذرائع کے مطابق 10 سال بعد لیبیا کے ساتھ ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی کے معاملات بحال ہوگئے۔ لیبیا میں ایک لاکھ پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع…

خیبر پختونخوا حکومت کا غریب دوست فیصلہ، مستحق افراد کو باعزت روزگار دینے کے لیے گرین رکشہ سکیم لانے…

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے، عام شہریوں کو خود روزگار کے قابل بنانے اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے گرین رکشہ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سکیم کے تحت مستحق افراد کو گرین…

این سی سی آئی اے کی پنجاب بھر میں کارروائیاں، دو غیر قانونی انٹرنیشنل کال سینٹرز بے نقاب، 13 ملزمان…

لاہور(زیبائے پاکستان)این سی سی آئی اے کا پنجاب بھر میں کریک ڈاون، سائبر جرائم کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران دو غیر قانونی انٹرنیشنل کال سینٹرز بے نقاب کرکے مجموعی طور پر 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے…

کراچی والوں کو محکمہ موسمیات نے سردی کی نوید سنا دی

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں آج موسم خشک اور رات کے وقت خنک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ…

بلاول بھٹو کراچی میں خون بہنے کے بیان پر معافی مانگیں، آفاق احمد

کراچی (زیبائے پاکستان)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی میں خون بہنے کے بیان پر معافی مانگیں، کچھ لوگ سندھ میں خون خرابہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں، مہاجر ہوشیار رہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

نئے صوبوں کی تشکیل پر ریفرنڈم کروانے میں کوئی حرج نہیں: عطاء اللّٰہ تارڑ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت کا مؤقف واضح ہے، اس حوالے سے عوامی رائے لی جانی چاہیے، اگر عوام نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دیں تو صوبے بنا دیے جائیں اور اگر مخالفت…

اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

کراچی(زیبائے پاکستان) عدالت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے درج مقدمے میں اینکر پرسن اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں اینکر اقرار الحسن…