براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ب فارم پر پیدائش کا ضلع غلط درج ہو تو اسے کیسے درست کرایا جا سکتا ہے؟

کراچی(زیبائے پاکستان)شہری کی جانب سے سوشل میڈیا پر ب فارم پر پیدائش کا ضلع غلط درج ہونے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر نادرا کا جواب آگیا۔ بچوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ یعنی ب فارم میں پیدائش کے ضلع یا مقامِ پیدائش کی غلطی سامنے آنے پر والدین…

دو روز میں 13 ہزار 700 روپے سستا! فی تولہ سونا 3 لاکھ 95 ہزار 236 روپے کا ہو گیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق…

پاکستان اور ترکیہ کا سمندر میں تیل و گیس کی تلاش اور معدنی وسائل کی ترقی میں تعاون، 3 مفاہمتی…

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان اور ترکیہ نے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، اہم معدنی ذخائر کی ترقی اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے لیے 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں ترکیہ کا جدید سیسمک تحقیقی بحری جہاز اورچ…

مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک کی ملاقات ہوئی،جس میں شیخوپورہ کے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور سماجی پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ارکان…

کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی(زیبائے پاکستان) لانڈھی اولڈ مظفر آباد کے قریب گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ایدھی کے مطابق جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور خاتون کا بھائی شامل ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی…

فیلڈ مارشل کا میران شاہ کا دورہ، پاک فوج کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین

میران شاہ (زیبائے پاکستان)آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ’یادگارِ شہداء‘ پر پھول رکھے اور پاک فوج کے شہداء…

’چھوٹے صوبے یا چھوٹی بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا‘، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی سلطنتیں ختم ہونی چاہیں مگر ایسا نہ ہو کہ چھوٹی بادشاہتیں قائم کر دی جائیں اور ان پر شہنشاہ ایک ہی رہے، ایسے ملک چلے گا نہ آگے بڑھے گا،…

پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ کے ایک ٹاور پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ جارحانہ اقدام مملکت سعودی عرب کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، پاکستان سعودی…

پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاکستان میں مقیم نمائندے ڈاکٹر ماہیر بنیشی(Dr Mahir Binici) نے خبردارکیاہے کہ درمیانی مدت میں درآمدات میں اضافے اور ترسیلاتِ زر کی رفتار میں کمی کے باعث پاکستان کی مالیاتی…

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف متفرق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور ان کے ڈرائیور کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس عبہر…