براؤزنگ زمرہ
پاکستان
بچوں کے عالمی دن پر وزیر اعظم کا نونہالان وطن سے شفقت و محبت کا اظہار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج بچوں کے عالمی دن پر دنیا بھر اور بالخصوص پاکستانی نونہالِ وطن کے لئے جذبہِ شفقت و محبت کا دِلی اظہار کرتا ہوں۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق یہ بات وزیراعظم محمد…
ملک میں سہولیات کی عدم فراہمی پر عوام کی سخت تنقید، نئے انتظامی یونٹ کے قیام کا پرزور مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان بھر کے عوام نے ناقص کارکردگی اور سہولیات کی عدم فراہمی پر سخت تنقید کرتے ہوئے نئے انتظامی یونٹ کے قیام کا پرزور مطالبہ کر دیا ہے۔
کراچی، کوئٹہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد سمیت مختلف علاقوں کے شہریوں نے مہنگائی،…
علاقائی اخبارات کے واجبات کی ادائیگی کے لیے خصوصی بیل آؤٹ پیکیج متعارف کرایا جائے، ربجا
پرنسپل انفارمیشن آفیسر سے ملاقات، اشتہارات کی ادائیگیوں میں تاخیر کے خاتمے اور بلنگ و ادائیگی کے نظام میں بہتری کے لیے اصلاحاتی تجاویز پیش
اسلام آباد (غزالہ یاسمین) راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (RIBJA) کے وفد نے پرنسپل…
پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد
کراچی (زیبائے پاکستان)پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں 153ویں جی ڈی (پی)، 99ویں انجینئرنگ، 109ویں ایئر ڈیفنس (چارلی و ڈیلٹا) اور 136ویں کامبیٹ سپورٹ کورسز کی گریجویشن تقریب نہایت پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی…
خیبرپختونخوا میں غیرقانونی سونے کی کان کنی، مبینہ سرپرستی کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں سونےکی غیرقانونی کان کنی،مبینہ سرپرستی اور دہشتگردوں کی ممکنہ مالی معاونت کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کردیا گیا۔
اعلامیہ کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ اسداللہ خان چمکنی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر…
پاک بحریہ مستقبل کی جنگوں کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو رہی ہے، سربراہ پاک بحریہ
کراچی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ کےسربراہ ایڈمرل نوید اشرف نےکہا ہےکہ جنگ کے طریقے تبدیل ہوچکے ہیں،مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے روایتی جنگوں کی جہتیں بدل دی ہیں، مسلح افواج نئے جنگی رجحانات اور تقاضوں سے بخوبی آگاہ ہیں۔
پاک…
کراچی: نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں آتشزدگی، ملازمین بحفاظت نکال لیے گئے
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے علاقے کورنگی کریک کے قریب واقع ایک نجی ٹی وی چینل ’بول نیوز‘ کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے عمارت کے مختلف حصوں سے شعلے بلند ہونے لگے اور دور دور تک کالے دھوئیں کے بادل چھا گئے، تاہم آتشزدگی کے فوری بعد عمارت…
صوبے کی تقسیم کو غداری کہنا ہی سب سے بڑی غداری ہے، خالد مقبول صدیقی
کراچی(زیبائے پاکستان) چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صوبے کی تقسیم کو غداری کہنا ہی سب سے بڑی غداری ہے۔
بہادر آباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…
سونے کی قیمتیں ایک سال کی کم ترین سطح پر! فی اونس 3 ہزار 796 ڈالر کی سطح پر
کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں شدید دباؤ دیکھنے میں آیا ہے جہاں بدھ کے روز فی اونس نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت ستمبر 2025 کے بعد کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں…
سعودی ریال 75 اور اماراتی درہم 77 روپے کا! جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک کی اوپن اور انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں آج غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں صبح 11 بجے کی اپڈیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277.20 روپے اور قیمت فروخت 279.75 روپے رہی۔
اوپن…
