براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا شیخوپورہ میں بی آئی ایس پی ڈائنامک رجسٹری سینٹر کا دورہ
شیخوپور(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا شیخوپورہ میں بی آئی ایس پی ڈائنامک رجسٹری سینٹر کا دورہ
اس پروگرام میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، کٹوتی کرنے والے ایجنٹ کے خلاف فوری مقدمہ درج کرائیں؛ روبینہ…
پیپلز پارٹی جب پنجاب کی تقسیم کی حامی ہے تو سندھ میں صوبے بننے کی مخالف کیوں؟ ملک احمد خان کے بلاول…
لاہور(زیبائے پاکستان)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بلاول بھٹو زرداری کے صوبوں کی تقسیم سے متعلق مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی حمایت کی، لیکن سندھ کی تقسیم کی مخالفت کرتی ہے۔ انہوں…
بانی پی ٹی آئی نے قانونی ٹیم کو کیا ہدایت دی؟ طارق فضل چوہدری کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی نے اپنی قانونی ٹیم کو تاخیری حربے اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور…
ریفرنڈم کرالیں ملک کا وزیراعظم کون ہوگا، شرمیلا فاروقی کا عطاء تارڑ کو چیلنج
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) رکنِ قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ براہ راست عوام سے ووٹ لینا ہے تو عطا تارڑ صاحب ریفرنڈم کرالیں ملک کا وزیراعظم کون ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی شرمیلا…
بینک اکاؤنٹ سے پیسے کیسے نکالے جاتے ہیں؟ فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آگیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)؎ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے شہریوں کو آن لائن جعلسازی کے نئے طریقے کار سے خبردار کر دیا۔
بینکنگ سسٹم اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے آن لائن فراڈ کرنے…
سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری سے متعلق اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی ڈیلٹا انرجی نے پاکستان میں 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب کی توانائی کمپنی ڈیلٹا انرجی سعودی نے پاکستان کی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ساتھ توانائی کے…
سونے کی قیمتیں ایک سال کی کم ترین سطح پر! فی اونس 3 ہزار 796 ڈالر کی سطح پر
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں شدید دباؤ دیکھنے میں آیا ہے جہاں بدھ کے روز فی اونس نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت ستمبر 2025 کے بعد کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں…
روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا! جانیں 18 نومبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے نرخ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 277 روپے 20 پیسے جبکہ فروخت 279…
نئے صوبے ناگزیر ہیں، خون کا ایک قطرہ بھی بہا تو ذمہ داری بلاول پر ہوگی، مصطفی کمال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان بچانے کے لیے نئے صوبے ناگزیر ہیں، خون کا ایک قطرہ بھی بہا تو ذمہ داری بلاول پر ہوگی۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے…
