براؤزنگ زمرہ
پاکستان
عمران خان کا خط جوڈیشل این آر او حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے، ثمر ہارون بلور
پشاور(زیبائے پاکستان) مشیر گورنر خیبر پختونخوا برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا خط جوڈیشل این آر او حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے، عمران خان کا پمز میں علاج بھی جاری ہے اور وہ اپنی جماعت کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرتے…
بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ا س سلسلے میں سی پی…
پاکستان کے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 4 ماہ کے دوران 157 فیصد اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو رواں مالی سال 2026-27 کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران غیر ملکی قرضوں اور مالی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 5 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 157 فیصد زیادہ ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ…
قومی بچت اسکیموں کے منافع میں رد و بدل، نئی شرحوں کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قومی بچت کے ادارے نے مختلف اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں ردوبدل کردیا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن میں بعض سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس کے منافع میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ متعدد…
چینی کی قیمتوں سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس، طلب، دستیابی اور رسد کا جائزہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اضافی چینی کی برآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں چینی کی مجموعی طلب، دستیابی اور رسد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا…
پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی شعبے میں تزویراتی شراکت داری مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ترک فضائیہ کے کمانڈر، جنرل رفعت دالکران کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا پتوکی میں بی آئی ایس پی دفتر اور ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا پتوکی میں بی آئی ایس پی دفتر اور ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر کا دورہ، ایک کروڑ سے زائد خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کی تکمیل بڑی کامیابی؛ خواتین انٹرآپربیلیٹی کی سہولت سے ملک بھر…
قیمتی پتھروں کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کردیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد ظفر اقبال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے جس کے لیے مقامی سطح پر ویلیو ایڈیشن، عالمی معیار کے مطابق سرٹیفکیشن، جدید کان کنی اور پاکستانی…
پاکستان اور ترکمانستان کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون کے پروگرام پر دستخط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے پروٹوکول اور دونوں ممالک کی وزارتِ خارجہ کے درمیان 2026 سے 2030 تک تعاون کے پروگرام پر دستخط کر دیئے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان کی وزارتِ بین…
بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور
لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ وہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہیں۔
لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپور کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں اپنی…
