براؤزنگ زمرہ
پاکستان
مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں، جو کڑی ملارہے ہیں وہ ٹھیک نہیں، ثمر بلور
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کی ممبر مشیر اطلاعات ثمر بلور نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کی ہم عزت کرتے ہیں لیکن جو کڑی ملا رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں، مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثمر بلور نے…
پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دیدی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی۔
ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی اور علامہ ناصرعباس نے پی ٹی آئی قیادت سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے تاہم اپوزیشن نے کمیٹی میں شرکت…
ایل پی جی کی قیمت کم نہ ہو سکی، سرکاری اور مارکیٹ پرائس میں تین سو روپے کا فرق
لاہور(زئیبائے پاکستان) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، سرکاری نرخ اور مارکیٹ میں فروخت ہونے والی قیمت کے درمیان تقریباً 300 روپے فی کلو کا فرق برقرار ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا جا رہا…
آزاد کشمیر: گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
مظفر آباد(زیبائے پاکستان) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے جنوبی علاقہ پندی کے ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔
دنیا نیوز کے مطابق جنوبی باغ کے گاؤں پندی میں شکدر نامی شخص کے گھر میں…
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
کراچی(زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان اور یو اے ای نے افرادی قوت اور پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ پیش…
بینک صارفین کے لیے اہم خبر، نقد لین دین کی حد بڑھا دی گئی
کراچی(زیبائے پاکستان) حکومت نے بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی یومیہ حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی ہے، جس کے بعد اب روزانہ 30 لاکھ روپے سے زائد کی نقد ٹرانزیکشن کی رپورٹ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو دینا ہوگی۔…
علاج کیلئے اب پیسہ رکاوٹ نہیں بنے گا،حکومت پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بہتر زندگی اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں لوگ پنجاب کا رخ کرتے ہیں، صوبائی حکومت عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے اور کسی بھی مریض کا علاج مالی…
پی ٹی اے نے بند موبائل سمز پر بنے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کردیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال موبائل سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کے اکاؤنٹس کو ممکنہ غلط استعمال اور غیر مجاز رسائی سے محفوظ…
امریکی ڈالر 280 روپے کا! پاؤنڈ اور یورو کتنے میں فروخت ہو رہے ہیں؟ جانیں آج کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 29 اکتوبر 2026 کو صبح11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے، برطانوی پاؤنڈ کی 374 روپے 17 پیسے اور یورو کی 314…
سونے کی قدر مستحکم مگر چاندی کی قیمت میں بڑی کمی! جانیں فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قدر مستحکم ہے تاہم چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جہاں ایک تولہ چاندی 86 روپے سستی ہوئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعرات 29 اکتوبر…
