براؤزنگ زمرہ

پاکستان

بجلی صارفین پر سردیوں میں بھی اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاور ڈویژن نے دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کے لیے مشکل ترین مہینے قرار دے دیے ہیں۔ بجلی صارفین پر سردیوں میں بھی مہنگی بجلی کا اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے، دسمبر سے فروری تک فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں دو سے…

عدالت کی عمران خان کی بہنوں کی بیماری سے متعلق درخواست دائر کرنے کی ہدایت

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے نورین نیازی کی بیماری سے متعلق درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔…

80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو جماعت اسلامی کے کسی بھی دبائو کے تحت پٹرولیم لیوی کی شرح میں فوری کمی کے امکان کو مسترد کر دیا، تاہم انھوں نے کہا کہ حکومت اگلے بجٹ سے شرحوں میں تدریجی کمی پر…

پرانے ملازمین قومی ایئرلائن کا سرمایہ ہیں، ادارہ انہیں دھتکار کر نہ رکھے: عدالت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے قومی ایئرلائن انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے پر اپنا جامع جواب عدالت میں پیش کرے۔…

پنجاب کے 23 اضلاع میں 40 سٹروک سنٹر فعال، کسی کا علاج نہیں رکنا چاہئے, مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنرل ہسپتال لاہور میں اسٹروک کارڈ تقسیم کر دیئے۔ اسٹروک کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ…

خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی بہنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

بیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)انسداددہشت گردی نے بیریئر ہٹانے اور کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے تین مختلف دفعات کے تحت سزا کا حکم دیا، ایمان مزاری اور ہادی علی پر جرمانہ…

فیلڈ مارشل امن کے پیامبر بن کر تہران گئے، میری موجودگی ضروری نہیں تھی خواجہ آصف کا مولانا کو جواب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو جواب دینا چاہتا ہوں، تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں…

بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا دی گئی، رپورٹ ایف ایم یو کو دینا لازم قراربینکوں میں…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا دی گئی، جو اب 20 لاکھ سے بڑھ کر 30 لاکھ ہوگئی ہے۔ بینکوں میں یومیہ 30 لاکھ روپے سے زائد نقد لین دین کی رپورٹ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو دینا ہوگی، اس سے قبل…

خیبر پختونخوا؛ تحریک انصاف حکومت میں ہونیوالی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہونےو الی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد نئی صوبائی حکومت نے پی ٹی آئی کے دورِ اقتدار میں…