براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ایپل کے فولڈ ایبل آئی فون کو بڑا جھٹکا، فروخت کے چند دن بعد ہی قیمت کم
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت شروع ہونے کے چند ہی دن بعد چین میں اس کی قیمت میں کمی کی اطلاعات سامنے آگئی ہیں، جبکہ بعض صارفین کی جانب سے آرڈرز منسوخ کرنے اور فون کے معیار پر سوالات…
سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ، صارفین کو روزانہ کتنے گھنٹے گیس ملنے کا امکان؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس کی طلب اور رسد میں بڑھتے ہوئے واضح فرق کے باعث گھریلو صارفین کو شدید گیس لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹ کیمطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارتِ پٹرولیم نے…
ہونہار طلبہ کے لیے خوشخبری، وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے نویں جماعت کے امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی، ملک بھر میں 5 لاکھ ری فربشڈ کروم بُکس تقسیم کی جائیں گی۔
وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم کے تحت پاکستان بھر کے مستحق…
سونے کی قیمت میں بڑی کمی! چاندی بھی سستی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کے دام بھی کر گئے
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں 27 اکتوبر 2026 بروز منگل کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی اہم وجوہات میں امریکی ڈالر کی مضبوطی اور فیڈرل ریزرو کے آئندہ شرح سود کے فیصلے سے قبل سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ شامل ہیں۔…
پاکستان میں آج کون سی کرنسی کتنے کی ہے؟ جانیں ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے تازہ نرخ
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 27 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال اور اماراتی…
سیاسی مسائل کے حل کیلئے حکومت سے جلد اور تعمیری مذاکرات ہونے چاہئیں: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ سیاسی مسائل کے حل کے لیے حکومت سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری پارلیمانی میٹنگ معمول کا اجلاس ہے،…
عدالتی حکم پر شہری کا نام پی اسی ایل سے نکال دیا گیا، توہین عدالت درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکال دیا گیا جس کے بعد توہین عدالت کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔
جسٹس محمد اعظم خان نے شہری وجاہت کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار…
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب، اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دو بجے طلب کرلیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزائی، اور علامہ راجہ ناصر…
کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش، معاملہ توانائی کی قائمہ کمیٹی کے سپرد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی جانب سے فیڈرز خرابیوں کو دور نہ کرنے سے متعلق امین الحق نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت…
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہداء کیلئے خراج عقیدت اور عوام کی جدوجہد…
