براؤزنگ زمرہ

پاکستان

کشمیریوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو جبر سے نہیں دبایا جا سکتا: اسحاق ڈار

مظفر آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے لیے مسلسل جدوجہد اس بات کی یاد دہانی ہے کہ کسی قوم کی امنگوں کو جبر اور تشدد کے ذریعے نہیں دبایا جا سکتا۔ یومِ سیاہ جموں و…

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ملک میں ایل پی جی سمیت اشیا خورونوش مہنگی ہوگئی

لاہور(زیبائے پاکستان) ملک بھر میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث سبزیاں، پھل، گوشت، ایل پی جی اور آٹا سب مہنگے ہوگئے۔ گراں فروشی نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کوششوں کے باوجود گراں فروشی روکنے میں ناکام…

’ادارے کی نا اہلی ہے ملازم اے سی کمروں میں بیٹھتے ہیں، ‘17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت میں 17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ ایس ای جی پی ایل کو 17 لاکھ کی غیر قانونی گیس کے استعمال کب پتہ چلا،17 لاکھ کی گیس کسی نے تو ضائع کردی، غریب عوام مہنگی گیس…

27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، جب بھارتی افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 52 فیصد اضافے کے ساتھ 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جبکہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 7 فیصد…

صحت کارڈ پلس پروگرام، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار کے دوران صحت کارڈ پلس میں بچت کے نام پر عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کی مجوزہ پالیسی بےنقاب ہوگئی۔ صحت جیسی بنیادی سہولت کے نام پر غریب عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کی جیبوں…

پاکستان میں سائبر حملوں کا ہائی الرٹ، ونڈوز پر وٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کا استعمال فوری روکنے کی…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے وٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ہونے والے سائبر حملوں کے شدید خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ اور حفاظتی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں سرکاری حکام اور حساس معلومات سے منسلک…

مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیے

لاہور(زیبائے پاکستان) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھایا ہے کہ مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن میں سے کون جیت رہا ہے؟ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ جیت ، کون رہا ہے؟۔ مقتدرہ ، حکومت یا…

شیشہ یا سگریٹ، زیادہ خطرناک کیا؟ حقیقت جان کر شیشہ پینے والے دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دوستوں کی محفل ہو یا کسی کیفے میں بیٹھک، شیشہ پینا بہت سے لوگوں کے لیے تفریح کا ذریعہ بن چکا ہے، تاہم طبی ماہرین نے اس عادت کے صحت پر سنگین اثرات سے خبردار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی اخبار خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے…

بکرا چوری کرنے سے کیوں روکا؟ فائرنگ سے ایک شخص قتل، دوسرا زخمی

لاہور(زیبائے پاکستان) مانگا منڈی میں ڈکیت، منشیات فروشوں نے بکرا چوری کرنے سے روکنے پر ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مانگا منڈی میں مقصود نامی شخص نے محلے کے منشیات فروشوں مدثر، صدیق وغیرہ کو اپنا بکرا چوری…