براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیم

لاہور(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں…

خیبر پختونخوا، بنوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 2 ارب 25 کروڑ روپے کی سرکاری زمین واگزار

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی انتظامیہ کے قیام کے بعد ضلع بنوں میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر کے اربوں روپے کی سرکاری زمین واگزار کروا لی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی حکومت کے انتظام سنبھالتے…

شاہراہ بھٹو پر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں شاہراہ بھٹو کے قریب تیز رفتاری کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ اتنی شدت کا تھا کہ پہلے دو گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں،…

کینیڈین ڈالر 197 ، آسٹریلوی ڈالر 201 روپے پر! جانیں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیئے گئے ہیں جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 5 پیسے، برطانوی پاؤنڈ کی 375 روپے 8 پیسے اور یورو کی 315 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ مقامی مارکیٹ…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ! چاندی بھی آسمان کی بلندی پر! جانیں بین الاقوامی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ خام تیل کے نرخوں میں کمی سے مہنگائی کے خدشات میں کچھ نرمی آنے کے باعث سونے کو سہارا ملا تاہم…

شادی شدہ پاکستانی توجہ دیں! نادرا کی اہم ہدایت جاری، نظرانداز کیا تو کیا ہوگا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا ) نے تمام شادی شدہ شہریوں کے لیے ایک اہم اور ضروری پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نکاح یا شادی کے بعد اپنی ازدواجی حیثیت کو فوری طور پر نادرا کے ریکارڈ میں اپ ڈیٹ کروایا…

ایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں

کراچی(زیبائے پاکستان) عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہاز پاکستان پہنچنے کے باوجود ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے جبکہ کوئٹہ میں 30 روپے کی کمی کے…

شرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کراچی(زیبائے پاکستان) مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ جائزوں میں شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔ آج ہونے والے اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی…

پنجاب حکومت کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیع

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل پنجاب حکومت نے علات میں بتایا کہ علیمہ خانم ،عظمیٰ…

مری؛ شادی سے واپسی پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مری (زیبائے پاکستان)مری کے علاقے بڑوھا لنک روڈ پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گاڑی میں کل 14 افراد سوار تھے جو کہ قریبی گاؤں…