براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر جج برہم، امیگریشن حکام کو آخری مہلت، توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے شہری کا نام نا نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کو کل تک نام پی سی ایل سے نکالنے کی مہلت دے دی۔ جسٹس اعظم خان نے اظہار برہمی…

پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کا گزشتہ 13 سال کے دوران 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 2013 کے انتخابات سے قبل ڈاکٹر امجد علی صرف 3 مرتبہ بیرونِ ملک گئے…

صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں، گورنر کے پی کے

پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کے لیے خوش آئند ہے اور صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے کو…

5 لاکھ طلبہ کو کروم بُکس اور انٹرنیٹ فراہمی کے اجرا کی تقریب، وزیرا عظم کا خطاب جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملک بھر کے پانچ لاکھ ہونہار اسکول و مدارس کے طالب علموں کو میرٹ پر کروم بُکس اور انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کے اجرا کی تقریب جاری ہے جس میں وہ خطاب کر رہے ہیں۔ وزیرا عظم نے کہا کہ…

اسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک، سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے لیے سعودی سرمایہ کار سرمایہ کاری کریں گے، جبکہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی تھیم پارک کی تعمیر کے لیے اراضی فراہم کرے گی۔ تاریخی…

مظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) مظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفرآباد کے نواحی علاقے شکر پٹیاں میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام…

حنا جاوید قتل کیس میں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس میں انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حنا جاوید قتل کیس کی…

سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز، ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ

کراچی(زیبائے پاکستان) سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کے باعث ملک میں طبی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ ایچ آئی سی سے متاثرہ بچوں کے وکیل طارق منصور نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں بچوں میں…

پاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلند

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) ترکیہ میں دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھائی جس پر قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ عالمی سطح پر افواج پاکستان کی ملٹری ڈرون ٹیم کی مہارت، درستگی اور مسابقتی برتری نے پورے…

ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمان سے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی ) لے کر آنے والے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پاکستان پہنچنے والے…