براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک، تجارت اور علاقائی امن پر گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی، جس میں سی پیک، تجارت اور علاقائی امن سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

بلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے زیادہ شرح سودکے باعث اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ٹریڈفنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کی جانب سے 49 کروڑ ڈالر کے تجارتی قرض کی پیشکش مستردکردی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق قرض…

حنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہلخانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کھلا خط لکھتے ہوئے متاثرہ خاندان نے تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اہلخانہ نے کھلے خط میں پولیس انویسٹی گیشن کمیٹی…

کراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئی

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 21.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

مریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا

ٓلاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واٹرفلٹریشن پلانٹس کی مانیٹرنگ…

میر رضا قتل کیس: سندھ حکومت نے جے آئی ٹی سمیت مزید 2 تحقیقاتی کمیٹیاں بنادیں

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت نے میر رضا علی کے قتل کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد شروع کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی عرفان…

پنشن کوئی خیرات، رعایت یا عطیہ نہیں بلکہ ملازم کا قانونی اور آئینی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 سالہ سروس مکمل کرنے والے ریٹائرڈ ملازم کی پنشن کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزارتِ خزانہ اور تمام متعلقہ حکام کو درخواست گزار کی پنشن اور ریٹائرمنٹ کی تمام…

اسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر ہائی کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کے روکنے کے باوجود سی ڈی اے کا آبپارہ فلیٹس خالی کرانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس…

ہری پور ، ٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحق

ہری پور (زیبائے پاکستان)ہری پور میں سرائے صالح کے قریب ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 نوجوان جاں بحق جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کار میں سوار 4 دوست ایبٹ آباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے…

پنجاب حکومت کا آذربائیجانی خاتون کا ریپ کیس خود آگے بڑھانے کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی آذربائیجانی خاتون کی جانب سے ملزم احمد تنویر کو بے قصور قرار دینے کے بعد یہ ریپ کیس خود آگے بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جج کی جانب…