براؤزنگ زمرہ
پاکستان
اسکالر شپ کے خواہشمند طلبہ کیلیے بڑی خبر
پشاور(زیبائے پاکستان)پاکستان بیت المال(پی بی ایم) اور فاٹا یونیورسٹی کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت یونیورسٹی کے 50 مستحق طلبہ کو تعلیمی اخراجات پورے کرنے اور اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے اسکالرشپس فراہم کی جائیں گی۔
اس…
ہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پی
پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم کسی سیاسی مقصد کے لیے نہیں بلکہ علاقے کیلئے کام کریں گے۔
پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم سے جو مطالبات کیے، انہوں نےمنظوری دی، پہلی دفعہ…
گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس کو جدید آلات اور اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج دینے کا اعلان
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پولیس کو جدید آلات فراہم کرنے اور اہلکاروں کیلئے خصوصی فلاحی پیکیج متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
گورنر کے یہ بیانات وزیراعظم شہباز…
بی آئی ایس پی کا مستحق خواتین کے لیے بڑا اقدام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خواتین کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت خواتین کو ادائیگیوں کے لیے جدید، محفوظ اور شفاف ڈیجیٹل سہولت فراہم کی جائے گی۔
بی آئی ایس پی حکام…
حکومت نے گندم کی نئی فی من قیمت مقرر کر دی
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے گندم کی فی من قیمت 4500 روپے مقرر کر دی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کیے گئے اس اقدام کا مقصد گندم کی کاشت کو کسانوں کے لیے زیادہ منافع بخش بنانا اور…
اپنی چھت اپنا گھر سکیم میں اپلائی کرنے والوں کیلئے اہم خبر
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب حکومت کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک 2 لاکھ 20 ہزار 994 خاندانوں کو قرض جاری کیا جا چکا ہے، جبکہ 1 لاکھ 27 ہزار سے زائد خاندان اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر چکے ہیں۔
محکمہ ہاؤسنگ نے پروگرام سے متعلق…
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب کے فنڈز پر وزیراعظم کی یقین دہانی! صوبے کے امن و ترقی پر کوئی سمجھوتہ…
پشاور(زیبائے پاکستان)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے ، امن و امان اور خوشحالی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، خیبرپختونخوا کیلئے 160ارب روپے کے فنڈز پر عمل درآمد کیلئے وزیراعظم نے یقین دیانی کروائی ہے ۔…
گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کا پہلی مرتبہ وفاقی حکومت سے رابطہ، مذاکرات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، تاہم وفاق نے فوری جواب دینے کے بجائے مشاورت کے بعد ردعمل دینے کا عندیہ دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف…
فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا! چاندی کی قیمت میں نمایاں کمی؛ تازہ ریٹس سامنےفی تولہ سونا 3 ہزار روپے…
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق جمعرات 22 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی…
فورسز کے ساتھ نہ کھڑی ہونے والی ہر سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت جو خلوص کے ساتھ دہشت گردی کے معاملے پر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی وہ مائنس ہوجائےگی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…
