براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ درآمدات میں اضافے اور ترسیلاتِ زر کی رفتار میں کمی کے باعث پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہو سکتی ہے.
عالمی مالیاتی ادارے نے زرمبادلہ کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے شرحِ…
دہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز، پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں، بارڈر مینجمنٹ کے اقدامات اور صوبے میں تعینات…
اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سنگجانی احتجاج کیس میں عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر ندیم نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ اسد قیصر…
پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کے حوالے سے پیٹرول پمپ مالکان نے ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات کا…
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، صرف 10 کلو بیگ فروخت ہوگا
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند کرکے مارکیٹ میں صرف 10 کلو آٹے کا بیگ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی ویڈیو لنک اجلاس ہوا، جس میں کمشنرز…
عوامی خدمت کی روایت اور ترقی کا عزم: چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ اور “شیخ…
تحریر: شاہد گولہ
سندھ کا تاریخی شہر شکارپور، جو اپنی بیدار مغز ثقاقفت، تعلیم دوست ماحول اور منفرد طرزِ تعمیر کے باعث "پیرس آف سندھ" کے نام سے جانا جاتا ہے، ہمیشہ سے سیاسی و سماجی تحرکات کا مرکز رہا ہے۔ اس تاریخی شہر کی رونقوں کی بحالی…
بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلب
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائی کورٹ نے بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری داخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو 28 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا…
ایل پی جی سلنڈر 10 ہزار سے تجاوز کرنے کا خدشہ، قیمتیں روزانہ مقرر کرنے پر غور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جس سے قیمت 750 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔
حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے پر غور کیا جارہا ہے جس کے سبب سلنڈر 10 ہزار سے تجاوز کرنے…
ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے ریٹس جاری! 22 اکتوبر کو کون سی کرنسی کتنے کی ہے؟
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 15 پیسے، برطانوی پاؤنڈ کی 375 روپے 7 پیسے اور یورو کی 315 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی۔…
سونے کی قیمت میں 1.1 فیصد کمی! چاندی اور پلاٹینم کی قیمتیں نیچے آ گئیں
کراچی (زیبائےپاکستان)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی اونس نرخ 14 اکتوبر کے بعد کم ترین سطح پر آ گئے۔ سونے کے ساتھ چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی جس سے قیمتی دھاتوں کی…
