براؤزنگ زمرہ

پاکستان

والدہ کے شناختی کارڈ کے بغیر بچے کا ب فارم بن سکتا ہے؟ نادرا نے الجھن دور کردی

اسلام آباد(ـزیبائے پاکستان)بچوں کا ب فارم بنواتے وقت والدہ کے شناختی کارڈ سے متعلق شہریوں کی الجھن دور کرنے کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اہم وضاحت جاری کردی ہے۔ نادرا حکام کے مطابق اس معاملے میں اصل فرق یہ ہے کہ…

سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ! فی تولہ 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے کی سطح پر

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا تاہم چاندی کی قدر مستحکم ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے منگل 20…

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم کو 2 سال میں 13 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے پر اتفاق ہوا ہے، مصنوعی ذہانت، دفاع، صحت، تجارت، تعلیم اور سیاحت سمیت متعدد شعبوں میں بھی تعاون بڑھانے…

سرکاری حج سکیم، دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی، عازمینِ حج آج رات 12 بجے تک واجبات جمع کرا سکتے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مقررہ تاریخ تک 1200 عازمین حج نے دوسری…

پاکستانی اور سعودی انویسٹرز کی ایک دوسرے کو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(زیبائے پاکستان) لیک سٹی گالف اینڈ کنٹری کلب میں سعودی پاک رئیل اسٹیٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ ایکسپو میں شریک پاکستانی سرمایہ کاروں نے سعودی انویسٹرز کو پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جبکہ سعودی ریئل اسٹیٹ…

موٹرویز سمیت مختلف منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کرنے پر غور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے موٹرویز سمیت مختلف منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکمل کرنے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موٹرویز سمیت مختلف منصوبے پبلک پرائیویٹ…

رجب بٹ نے اہلیہ کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا؟ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان جاری ازدواجی تنازع میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک معروف پیج یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ رجب بٹ نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کو یونین کونسل…

پختونخوا؛ پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقاب

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہوگئی۔ سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے، جس سے خیبرپختونخوا کے…

اسلام آباد سپر لانگ مارچ 23 اکتوبر کو شروع ہو جائے گا، جماعت اسلامی

لاہور(زیبائے پاکستان)( نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 23 اکتوبر اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو جائے گا۔لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کی لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کے آغاز…

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے بلدیاتی قانون کے تحت کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن حکام…