براؤزنگ زمرہ

پاکستان

یتیم بچے وسیم کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

بہاولپور(زیبائے پاکستان) معصوم یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کا ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی بہاولپور کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم توقیر نذیر نے…

راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 32 مسافر زخمی

راجن پور(زیبائے پاکستان) انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی مسافر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 9 مسافر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 32 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی…

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کا منصفانہ ٹیکس نظام قائم کرنے پر زور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف کے پروگرام کے ابتدائی 2برسوں کے دوران ٹیکس نظام مزید غیر منصفانہ ہونے کے تناظر میں فنڈ کے آئی ایم ایف کے ریجنل ڈائریکٹر جہاد ازور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد بہتر بنانے اور کاروبار کو وسعت دینے کے…

عمران خان اور پارٹی کے مفاد کی سب سے زیادہ مخالفت پی ٹی آئی کے اندر سے ہوتی ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی فلاح و بہبود اور پارٹی کے مفاد میں کی جانے والی کوششوں کی سب سے زیادہ مخالفت خود تحریک انصاف کے اندر سے ہوتی ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان مسلسل مفاہمت…

پی آئی اے میں ملازمت کے مواقع، امیدواروں کے انٹرویوز جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں نئے فضائی میزبانوں کی بھرتی کا عمل جاری ہے، جہاں کراچی بیس کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیدواروں کے انٹرویوز…

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سیکنڈری رن وے 13 روز کے لیے بند

اسکردو(زیبائے پاکستان)اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سیکنڈری رن وے 14 ایل تعمیراتی کام کے باعث 13 روز کے لیے بند رہے گا۔ جاری کردہ نوٹم کے مطابق سیکنڈری رن وے کے دونوں اطراف تعمیراتی کام 20 اکتوبر تا 3 نومبر جاری رہے گا، جبکہ ایمرجنسی کی…

ایف بی آر نے اسٹیل یونٹس کی بجلی پر 5 روپے فی یونٹ سیلز ٹیکس کا اطلاق کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے مزید اسٹیل مینوفیکچررز، میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس پر استعمال ہونے والی بجلی پر 5 روپے فی یونٹ کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ بورد آف ریونیو نے اس حوالے سے اسٹیل یونٹس کے لیے بجلی کے…

سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: طارق فضل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر…

عظمیٰ بخاری نے ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا، معین قریشی کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانہ ادائیگی کا…

لاہور(زیبائے پاکستان)یونل نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے معین ریاض قریشی کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے بطور ہرجانہ ادا کریں، جبکہ کیس کا تفصیلی اور مکمل فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ یہ…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

دوحہ (زیبائے پاکستان)دوحہ میں وزیرداخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں داخلی سیکیورٹی اور علاقائی امن و استحکام کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا وفاقی وزیرداخلہ محسن…