براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ایسی حکومت نہیں ہوسکتی جو دہشت گردوں سے ہمدردی رکھے، کے پی میں آئین کے تحت اقدام کیا گیا، عطا تارڑ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے غیر ملکی نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر اتفاق رائے کے لیے مذاکرات کے ذریعے متعدد کوششیں…
ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کا کیس، اقرار الحسن کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور(زیبائے پاکستان)این سی سی آئی اے نے ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے کیس میں معروف ٹی وی اینکر اور عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کردیا۔
عدالت نے ملزم سے استفسار…
پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی حکمت عملی ضروری ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی حکمت عملی ناگزیر ہے۔
بنکاک، تھائی لینڈ میں عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں 2026 کے موقع پر…
ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے پہلے انہیں سماعت کا موقع دینا لازمی ہے، چاہے سابقہ سنیارٹی قواعد کے…
رحمان بابا ٹرین حادثہ؛ کوچز پٹڑی سے اترکر الٹ گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی، 30زخمی
ملتان(ـزیبائے پاکستان) ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، پوری ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جبکہ چند کوچز الٹ گئیں جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق مسافروں کی تعداد 6 ہوگئی اور 30 سے…
راولپنڈی، اٹک اور میانوالی سے اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور حالات معمول پر آنے کے بعد راولپنڈی، اٹک اور میانوالی سے اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ کرلیا گیا، تاہم راولپنڈی اور اسلام آباد میں فسادات سے نمٹنے کے لیے تعینات…
چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی جس کے تحت دونوں اعلیٰ عدالتی عہدیدار اکتوبر میں مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔…
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ
لاہور(زیبائے پاکستان) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
اسد قیصر نے کے پی کے میں گورنر راج ایمرجنسی نفاذ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اسد قیصر نے…
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر بابل خان بھیو کی ساس کی وفات پر سابق صوباٸی وزیر سندھ مقبول احمد شیخ…
شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٸر رہنما اور سابق صوباٸی وزیر سندھ مقبول احمد شیخ اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ نے صوباٸی مشیر براٸے جنگلات و جنگلی حیات اور پیپلزپارٹی سندھ کے رہنما میر بابل خان بھیو کی…
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بننے کیلیے پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی، وزیر داخلہ
پشاور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں لیکن ہماری درخواست قبول نہیں کی گئی۔
پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…
