براؤزنگ زمرہ

پاکستان

خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ خیبر پختونخوا اور انسداد دہشت گردی کے بدلتے منظر نامے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا…

محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی، اسلام آباد سے لاہور تک کن شہروں میں بارش ہوگی؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ بالائی علاقوں، آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب ملک کے…

روٹی بھی پہنچ سے باہر ! ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پرلگ گئے

لاہور(زیبائے پاکستان )ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں اور سرکاری نرخوں پر فراہمی کے مسائل نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں چکی کا آٹا 200 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے، جبکہ فائن آٹے…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 اکتوبر کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں کی نظریں رواں ہفتے امریکا کے اہم معاشی اعداد و شمار پر مرکوز ہیں، جن سے شرح سود کے حوالے سے امریکی مرکزی بینک کی آئندہ…

دہشتگردی دُنیا کا سب سے بڑا چیلنج، فیلڈ مارشل کی قیادت میں روزانہ آپریشنز کیے جا رہے ہیں، نائب…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشتگردی دنیا اور خطے کا سب سے بڑا چیلنج ہے جس کا پاکستان نے انتہائی شجاعت اور مضبوطی سے مقابلہ کیا اور ابھی بھی کر رہا ہے۔ خیبر پختونخوا کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے…

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کمزور! جانیے 12 اکتوبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دییے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کا نرخ 277 روپے 60 پیسے جبکہ فروخت کا نرخ 278 روپے 20 پیسے ریکارڈ…

سونے کی قیمت میں اضافہ! چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کے نرخ بھی آسمان کی بلندی پر

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ امریکی ڈالر کی قدر میں نرمی اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کو سونے کی قیمت میں اضافے کی اہم وجوہات…

مہنگے تیل کا متبادل ڈھونڈ لیا؟ پاکستان کا لیبیا سے خام تیل کی خریداری پر غور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے توانائی کی ضروریات پوری کرنے اور درآمدی ذرائع میں تنوع لانے کے لیے مقامی آئل ریفائنریز کو لیبیا سے خام تیل حاصل کرنے کے امکانات کا جائزہ لینے کی ترغیب دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد توانائی کی مسلسل فراہمی…

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے

پشاور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پشاور پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور سینیئر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ صوبے میں گورنر…

پختونخوا میں ایمرجنسی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما کہاں ہیں؟

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کیے جانے کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے حوالے گرفتاری کی خبروں پر وضاحت سامنے آ گئی۔ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ…