براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پی ایس بی پینشن بحران تیسری جان نگل گیا: حاضر سروس چیف سیکیورٹی آفیسر غلام حیدر علاج کے فنڈز نہ ملنے…
اسلام آباد/کوئٹہ (زیبائے پاکستان): پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) میں جاری مالیاتی بحران اور پینشن و میڈیکل فنڈز کی سنگدلانہ بندش نے ایک اور معصوم زندگی کا چراغ گل کر دیا ہے۔ پی ایس بی کوچنگ سینٹر کوئٹہ کے حاضر سروس چیف سیکیورٹی آفیسر…
چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی خصوصی ہدایات، اولڈ بیگاری پمپنگ اسٹیشن پر مرمت اور…
شکارپور (زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی خصوصی ہدایات اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے واضح عزم کے تحت شہر کے پمپنگ اسٹیشنوں کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت، بحالی اور مؤثر مانیٹرنگ…
چیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں مین ہول کے کور لگا دیے گئے
شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی خصوصی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کے عملے نے شہر کے مختلف علاقوں میں کھلے مین ہولوں پر کور نصب کر دیے ہیں۔
اس بروقت اقدام کو…
نئی فراڈ ای میل مہم ! صارفین ان لنکس پر کلک نہ کریں!
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) مائیکروسافٹ کے اصلی لنکس سے فراڈ کے حوالے سے کیسپرسکی نے سات ہفتوں میں 31 ہزار سے زائد فراڈ ای میلز کا انکشاف کیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے ایک نئی فراڈ ای میل مہم کا…
گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، کونسے صارفین متاثر ہوں گے؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے توانائی کے شعبے میں عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر عملدرآمد تیز کر دیا۔ گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرکے صرف مستحق صارفین کو ہدف بنانے کی تیاری شروع ہوگئی۔
آئی ایم ایف کے…
جلد سماعت کی درخواست کے ساتھ ٹھوس جواز ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سپریم کورٹ کے وکلا کے ساتھ نشست میں سائلین کی آسانی کے لیے عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب فیکسیشن پالیسی کے برعکس کوئی کیس مقرر نہیں ہوسکتا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ…
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے گریز کا مشورہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات مشاورتی اجلاس کے بعد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے…
پی آئی اے کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک جانے والے مسافروں کی سفری مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ علاقائی صورتحال کے اثرات فضائی آپریشن پر بھی پڑ رہے ہیں، جس کے پیش نظر پاکستان…
پنجاب میں گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری، فٹنس سرٹیفکیٹ پر ریلیف مل گیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے پرائیویٹ گاڑیوں کے مالکان کو فٹنس سرٹیفکیشن کے حوالے سے بڑا ریلیف دے دیا۔
ریلیف کے تحت فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اسے 15 اکتوبر سے بڑھا کر 15 نومبر کر دیا گیا…
وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان میں رابطہ، کیا بات ہوئی؟ اندر کی خبر سامنے آگئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، خیبرپختونخوا کے حالات اور پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق امور پر…
