براؤزنگ زمرہ
پاکستان
نجی سکولز کا نیا تعلیمی سال ایک ماہ قبل شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فروری میں ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظرلاہور کے بیشتر نجی اسکولوں نے نئے تعلیمی سال کا آغاز معمول سے ایک ماہ پہلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت بیشتر نجی تعلیمی اداروں میں نیا…
پاؤنڈ نے چھکے چھڑا دئیے! ڈالر کی اڑان کہاں پہنچی؟ جانیے آج کے تازہ ترین کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے لین دین کے تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو سمیت تمام بین الاقوامی کرنسیوں کے ریٹس میں اتار…
سونا مہنگا مگر چاندی ہوئی سستی! جانیے 8 اکتوبر 2026 کے فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم چاندی کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات 8 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط…
پورے ملک فسطائیت راج ہے ہم انہیں کہتے ہیں ہوش کے ناخن لیں: سلمان اکرم راجا
لاہور(زیبائے پاکستان )لاہور ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کوئی ایسا معاہدہ نہیں کریں گے جو بے اصولی پر مبنی ہو، ہم نے بار بار کہا کہ عوام کا خون ہمارے لیے مقدم ہے، ایسے لائحہ عمل…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے جرمنی سلمان شریف کی ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے جرمنی سلمان شریف نے ملاقات کی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سلمان شریف کو جرمنی میں بطور سفیر تعینات ہونے پر مبارکباد دی، نائب…
سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے ۔
چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے سائلین کی سہولت کے لیے سپریم کورٹ میں انتظامی اصلاحات کے حوالے سے وکلاء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔
چیف جسٹس…
وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے…
خطے میں کشیدگی، 42 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار، ہزاروں مسافر پریشان
لاہور(زیبائے پاکستان) سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن ایک بار پھر شدید متاثر ہوگیا۔ پاکستانکی تاریخ
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے مختلف ہوائی اڈوں سے درجنوں پروازیں منسوخ اور…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7خارجی ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کی…
عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو جیل میں ادویات، کپڑوں سمیت دیگر سہولیات کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت…
