براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی! فی تولہ سونا 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے کی سطح پر
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 3 ہزار 100 روپے سستا ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…
پنجاب میں میٹرک طلبہ کی ای بائیک اسکیم کا بڑا مرحلہ! اب بائیکس کب ملیں گی؟
لاہور(زئیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے میٹرک کے طلبہ اور طالبات کے لیے ای بائیکس اسکیم پر پیشرفت کرتے ہوئے تصدیقی عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کے تحت 16 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان اس سہولت کے اہل ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول…
پاؤنڈ نے چھکے چھڑا دئیے! ڈالر کی اڑان کہاں پہنچی؟ جانیے آج کے تازہ ترین کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے لین دین کے تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو سمیت تمام بین الاقوامی کرنسیوں کے ریٹس میں اتار…
وزیراعظم کی متعلقہ اعداد و شمار کی قومی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فراہمی کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارتوں میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے نفاذ پر پیشرف جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے خصوصی ہدایت دی کہ تمام وفاقی وزارتیں متعلقہ اعداد و شمار کی قومی ڈیجیٹل پلیٹ فارم…
وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
پاکستان اور بحرین کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے اور سرمایہ کاری…
سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں، 4 اہم کمانڈرزسمیت 9 خارجی ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں جب کہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 اہم دہشتگرد کمانڈرسمیت 9 خارجی ہلاک کردیے گئے۔…
آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
آئی ایم ایف کے اعلامیے کے…
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اگست کے…
کرک؛ مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید
کرک (زیبائے پاکستان)کرک میں مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نیو کڑپہ کے مقام پر مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او…
’عالمی امن کیلیے پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے‘؛ انتونیوگوتریس کی وزیرداخلہ سے ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان کا عالمی امن کے لیے کردار قابل ستائش ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس وزارت داخلہ پہنچے، جہاں انہوں نے…
