براؤزنگ زمرہ
پاکستان
8 اکتوبر 2005 کا قیامت خیز زلزلہ، 21 برس بعد بھی سانحے کا غم تازہ
مظفرآباد(زیبائے پاکستان) ملک میں 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے تاہم سانحے کا غم آج بھی تازہ ہے۔
زلزلے میں اپنوں کو کھونے والے کشمیری آج بھی اس قیامت خیز سانحے کو نہیں بھولے۔
زلزلے کی قیامت خیز گھڑی میں پاک فوج کے…
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے لیکن غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کا کامیاب ہونا…
مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی
مسقط: (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عمان کے وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید بن مبارک الشویلی نے ملاقات کی، جس میں ہاؤسنگ اور اربن پلاننگ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمانی وزیر نے…
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کےدروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا…
لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، کنجی عمران خان کے پاس ہے، شوکت یوسفزئی
پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، اس کی کنجی عمران خان کے پاس ہے۔
صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات و ترجمان…
پنشن بچت کنندگان کیلیے نیا کم لاگت سرمایہ کاری آپشن متعارف
کراچی(زیبائے پاکستان) ایس ای سی پی نے والنٹری پنشن اسکیم کے تحت ’پیسو ایکویٹی سب فنڈ‘ متعارف کرادیا ہے، جس کی فراہمی یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی۔
ایس ای سی پی کے مطابق اس اقدام کا مقصد پنشن بچت کنندگان کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل
راولپنڈی (زیبائے پاکستان )شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 13 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔…
خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ترقی ہو۔
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان…
کوہاٹ؛ پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان) کوہاٹ میں شادی پور پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کی حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
ڈی پی او کوہاٹ رائے مظھر اقبال کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا تاہم فائرنگ کے تبادلے…
ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بجلی بحران سر اٹھانے لگا، قومی شارٹ فال 4500 میگاواٹ کی تشویشناک حد سے…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں توانائی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث بجلی کا مجموعی شارٹ فال 4500 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے اور شہریوں کو کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔
ینگ انجینیئرنگ کونسل…
