براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پی ٹی اے کی اسمارٹ فون صارفین کو اہم ہدایت، یہ فیچر فوراً آن کرلی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر صارفین کو ڈیوائسز کے تحفظ اور ذاتی معلومات محفوظ رکھنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ پی ٹی اے نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے موبائل فون اور…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت…

عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں کی چمک ماند پڑگئی! سونا، چاندی اور پلاٹینم سستے

کراچی (زیبائے پاکستان)امریکی ڈالر کی مضبوطی اور امریکی ٹریژری بانڈز کی پیداوار میں اضافے کے باعث منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے رواں ماہ شرح سود میں اضافے کے امکانات کم ہونے کے…

امریکی ڈالر 278 روپے پر برقرار! پاؤنڈ اور یورو کے نرخ کیا ہیں؟ جانیں آج کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نئے ریٹس جاری ہوگئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا اور 278.10 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت 372.45 روپے…

ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے: گورنر کے پی

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی بھگوڑا ہے اور علی امین گنڈاپور کی…

دہشتگردی ایسا مسئلہ ہے جس پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا: اسد عمر

لاہور(زیبائے پاکستان)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ایسا مسئلہ ہے جس پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے پی حکومت نے تمام جماعتوں پر مشتمل جرگہ بلایا تھا، جرگے کے…

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی تیاری پر کام شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا، جبکہ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف…

معاذ صفدر اور صبا معاذ کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع، مداحوں کو خوشخبری سنا دی

کراچی (ـزیبائے پاکستان)پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا جوڑی معاذ صفدر اور صبا معاذ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تیسرے بچے کی آمد کے منتظر ہیں معاذ اور صبا سوشل میڈیا پر فیملی وی لاگز اور روزمرہ زندگی سے متعلق ویڈیوز…

ایل این جی سپلائی پر خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آبنائے ہرمز کے راستے توانائی کی ترسیل میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر حکومت نے اکتوبر کے دوران قطر سے ایل این جی کے تین کارگو حاصل کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ایل این جی کارگوز…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 5 خوارج ہلاک

پشاور(زیبائے پاکستان)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع…