براؤزنگ زمرہ

پاکستان

معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال ہونگے تو بیرونی سرمایہ کاری آئے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ میں وفاقی وصوبائی حکومتوں کے تحت "پاکستان کے پائیدار مستقبل میں سرمایہ کاری" فئیر وکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال…

پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات اگر نتیجہ خیز بھی ہوتے تو احترام کی کیا ضمانت ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ورکر سڑکوں پر اسلحہ بردار…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی کرنے کے لیے…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت ملتوی کرنے کے لیے ایک متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی متفرق درخواست کے متن میں مؤقف اختیار…

پنجاب کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام نے عالمی سطح پر اہم اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری کے ادارے یو این ہیبی ٹیٹ نے پنجاب کے اس رہائشی منصوبے کو…

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں دینے والوں کے لئے اہم خبر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حج 2027 کے لیے سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا عمل آج 5 اکتوبر سے شروع ہوگا، جس کی آخری تاریخ 20 اکتوبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے عازمین…

گاڑی خریداروں کے لیے شاندار پیشکش، یو بی ایل نے زیرو فیصد مارک اَپ کے ساتھ فنانسنگ اسکیم متعارف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے گاڑیوں کے خریداروں کے لیے ایک پرکشش پیشکش متعارف کروائی ہے جس کے تحت جیٹور کی 2 جدید گاڑیوں پر ایک سال کے لیے صفر فیصد مارک اپ کے ساتھ فنانسنگ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس…

صرف چند دن باقی! 750 روپے کا پرائز بانڈ کس کی قسمت بدلے گا؟ اہم خبر آگئی

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کا سال 2026 کا آخری ڈرا 15 اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ یہ 750 روپے کے پرائز بانڈ کا 108واں ڈرا ہوگا۔ سالانہ شیڈول کے مطابق اس قرعہ اندازی میں مجموعی طور پر 1,700 انعامی نمبرز…

سونےکے خریداروں کو بڑا جھٹکا! فی تولہ 4 لاکھ 37 ہزار تجاوز، چاندی بھی مہنگی

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جہاں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قدر میں بھی اضافے کا رجحان جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز…

پاکستانی روپے کیلئے اہم دن! ڈالر سمیت غیر ملکی کرنس کے ریٹس میں تبدیلی، جانیں تازی نرخ

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277 روپے 90 پیسے جبکہ فروخت 278 روپے 10 پیسے رہی، جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا بینک بائنگ…

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج پھر اضافہ ریکارڈ

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں 12 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 150 ڈالر…