براؤزنگ زمرہ

پاکستان

انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو…

لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش اور ہراساں کرنے کا کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش کے دوران ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں ڈاکٹر اور ان کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او…

وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ ‏خواجہ آصف نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج تحریک انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی…

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا، جون 2016 سے جون 2026 تک سرکاری قرضوں میں 67 ہزار ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 تک سرکاری…

میر رضا کیس؛ تفیشی افسر کے بیان سے قبل سربراہ جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کا دورہ

کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا کی موت کی تحقیقات کے لیے قائم کر دہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے تفیشی افسر کے بیان سے قبل جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ عدالتی کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میر رضا کی لاش ملنے کے مقام اور گیسٹ ہاؤس…

ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان (زیبائے پاکستان)ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل…

چار بار معاہدہ طے ہوا پھر پشاور سے حکم آگیا، طلال چوہدری نے مذاکرات کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے پسِ پردہ حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے تحریک انصاف اور کے پی حکومت کی قيادت بالخصوص سہیل آفریدی کے منفی کردار کو مکمل طور پر…

ایک کارڈ، کئی اکاؤنٹس، ادائیگی کا نیا نظام کیا ہے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)موبائل فون میں موجود ایک ڈیجیٹل کارڈ ہی ڈیبٹ، کریڈٹ، پری پیڈ اور قسطوں کی ادائیگی کے لیے استعمال ہونے کا امکان بڑھنے لگا کیا وہ وقت آنے والا ہے جب پرس میں موجود پلاسٹک کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ ماضی کا حصہ بن جائیں…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کے پی حکومت کہاں کھڑی ہے؟

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مسلسل خطرے کے باوجود وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں انسداد دہشت گردی کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا، جس کے بعد ایک بنیادی سوال پھر سامنے آگیا ہے کہ دہشت گردی سے سب…

ایرانی ریال پھر زمین بوس، ڈالر کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا

کراچی (زیبائے پاکستان)ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں گراوٹ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں یہ ایک نئی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایران کے مرکزی بینک نے کرنسی کو…