براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاؤنڈ 372 اور یورو 319 روپے کی سطح پر! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری ہوگئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278 روپے 10 پیسے تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 372 روپے 73 پیسے اور یورو 319 روپے 10 پیسے میں…
سلمان اکرم راجا نے حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی بنیادی وجہ بتا دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے حکومتی ٹیم اور پی ٹی آئی-ٹی ٹی اے پی ٹیم کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ بتا دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ دیگر تمام ایشوز اور شور کو…
وزیراعظم عوام کو مشکل حالات میں تحفظ دینے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، علی پرویز ملک
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم ذمہ دارانہ انداز میں جو گنجائش نکال سکتے ہیں، نکالیں گے، مشکل ترین حالات میں اپنی جیب اور حیثیت کو دیکھتے ہوئے عام آدمی کو تحفظ دینے کے لیے جس حد تک جانا پڑے گا،…
حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی
پشاور(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور ان کی ٹیم نے اخری وقت تک مذاکرات کو کامیاب بنانے کی کوشش کی افسوس کہ حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع…
کے پی حکومت مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر دستخط اور 72 گھنٹوں میں عمل درآمد کا منصوبہ جمع کرانے پر رضامند ہوگئی تھی، تاہم مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔…
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر بات چیت
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی جاتی امراء میں صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان…
سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا 7 نکاتی ڈرافٹ سامنے لے آئے
پشاور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سات نکاتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئے۔
سوشل میڈیا پر ڈرافٹ شیئر کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے لکھا کہ مذاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم…
ایمرجنسی لگی تو پی ٹی آئی کے لیے میں اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر کے پی
پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبہ بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا ضروری ہوا تو ضرور لگائیں گے اور اگر ایمرجنسی لگی تو میں اکیلا ہی پی ٹی آئی کے لیے کافی ہوں۔
اپنے ایک بیان میں گورنر کے پی نے کہا کہ…
خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون کا یقین دلانے میں ناکام رہی، طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف اقدامات کیلئےتیار نہیں، کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کرنا چاہتی۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون…
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، 3 اہم سرغنہ سمیت فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک…
