براؤزنگ زمرہ
پاکستان
معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی علامت ’یادگار فتح‘ کی رونمائی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں معرکہ حق میں پاکستان کی عظیم الشان فتح کی علامت ’یادگار فتح‘ کی پروقار عوامی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، جس میں عوام نے بھرپور شرکت کی اور کہا گیا یہ قوم کے عزم، شجاعت اور تابناک تاریخ کا نشان ہے، یہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم کیس، کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی سفارش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کے کیس میں نیشنل کمیشن رائٹس چائلڈ نے عمر کی مؤثر تصدیق اور جامع ریگولیٹری فریم ورک کی سفارش کر دی ہے۔
کمیشن نے بچوں کو آن لائن استحصال سے بچانے…
مبینہ زیادتی کیس: متاثرہ خاتون کا آذربائیجان واپس جانے سے انکار، پاکستان میں کیس لڑنے کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون کے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ متاثرہ خاتون وطن واپسی کے لیے لاہور ایئرپورٹ پہنچی، چیک اِن اور امیگریشن کا عمل مکمل کرنے کے بعد طیارے میں…
کینیڈین ڈالر 200، آسٹریلوی ڈالر198 روپے کی سطح پر! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دئیے گئے۔ آج 3 اکتوبر کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277.90 روپے جبکہ فروخت 278.10 روپے ریکارڈ کی گئی۔
اوپن…
فی تولہ سونا 4300 روپے سستا! چاندی بھی گراوٹ کا شکار! جانیں 3 اکتوبر کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک روز قبل ہونے والے اضافے کے بعد اب عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دیکھنے میں آیا ہے۔
آل پاکستان…
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے 2 اکتوبر کو انٹرنیشنل بارڈر پر بدیان…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
کراچی(زیبائے پاکستان) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 138 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں…
کراچی میں موسم صاف؛ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 25.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو بڑھ کر 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ تر موسم دھوپ رہنے کی توقع ہے ، جبکہ فی الحال شہر میں بارش کا کوئی…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے،…
پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی اور تشدد کا خطرناک منصوبہ تیار کر لیا، خواجہ آصف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت، جسے اس کی صوبائی قیادت کی مکمل حمایت حاصل ہے، نے صوبہ خیبر پختونخوا بالخصوص اور پاکستان بالعموم میں اپنے آنے والے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی اور تشدد پھیلانے کا ایک انتہائی خطرناک اور…
