براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستان نے مدینہ منورہ میں بجلی کی تنصیب پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل…
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی ورکنگ مکمل، حتمی فیصلہ مشاورت سے ہوگا، طارق فضل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے، تاہم حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے…
معرکہ حق کی عظیم فتح کی علامت یادگار فتح کل عوام کے لیے کھول دی جائے گی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاک فوج کی دشمن کے خلاف عظیم کامیابی کی علامت یادگار فتح کو 3 اکتوبر کو ایک شاندار تقریب میں عوام کے لیے کھولا جائے گا۔
معرکہ حق کی عظیم فتح کو اجاگر کرنے کے لیے یادگار فتح پر پروجیکشن مپینگ کا ایک جدید نظام بھی…
آزاد کشمیر کے شہریوں کا پی ٹی آئی کی 4 اکتوبر کی احتجاجی کال پر شدید اظہارِ تشویش
مظفرآباد(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی کی جانب سے 4 اکتوبر کی احتجاجی کالز پر آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں میں تصادم سے گریز کا مطالبہ کر دیا۔
آزاد جموں وکشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ مسلسل…
شہر کی خوبصورتی کیلٸے تمام تر وساٸل کو بروٸےکار لاٶں گا، فیاض محمود شیخ
شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی ہدایات پر شہر میں نکاسیِ آب کی لائنوں کی صفائی و ستھراٸی اور پمپنگ اسٹیشنوں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری
اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو…
خیبر پختونخوا میں سول جج کے امتحانات کا حیران کن نتیجہ، 105 آسامیوں پر محض 3 امیدوار کامیاب
پشاور(زیبائے پاکستان)‘خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن’ کے تحت ہونے والے سول جج کے امتحانات میں 105 اسامیوں کے لیے 1024 امیدواروں میں سے محض 3 کامیاب ہو سکے ہیں۔
اس انتہائی مایوس کن نتیجے نے صوبے کے عدالتی اور قانونی حلقوں میں کھلبلی مچا دی…
امریکی ڈالر 280 روپے 20 پیسے پر برقرار! جانیے یکم اکتوبر کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری ہوگئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے اور قیمت فروخت 278.20 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے میں خریدا اور…
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا! چاندی اور پلاٹینم کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، جانیں تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں یکم اکتوبر 2026 کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,175 ڈالر فی اونس سے تجاوز کرگئی جبکہ دیگر قیمتی دھاتوں میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی۔
جمعرات کو اسپاٹ گولڈ کی قیمت…
اب اگے کیا ہونے والا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں درج مقدمے میں سخت اقدام اٹھاتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر اہم رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر…
ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کے فراڈ پکڑے گئے، 48 فوجداری انکوائریز شروع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا فراڈ پکڑ لیا، صرف ایک کیس میں 4 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے ملک بھر میں 48 فوج داری انکوائریاں شروع کر دی گئیں۔
ترجمان ایف بی آر…
