براؤزنگ زمرہ

پاکستان

بسنت سے متعلق اہم خبر! حکومت نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے سال 2027 کی آمد کے سلسلے میں لاہور میں 10 روزہ بسنت میلے کی منظوری دے دی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، یہ میلہ 29 جنوری سے 7 فروری 2027 تک جاری رہے گا۔ اس سے قبل، رواں سال لاہور میں 25 سالہ…

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی

پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 4 اکتوبر کو پارٹی…

پاکستان امن چاہتا ہے، افغانستان کو کراس بارڈر دہشتگردی روکنا ہوگی، طلال چوہدری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، جس کے لیے افغانستان کو کراس بارڈر دہشت گردی روکنا ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل پارلیمنٹیرینز کانگریس کے زیراہتمام افغانستان کی صورتحال…

دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیاہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہلاک دہشت گردوں سے…

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

پشاور(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نےکہا ہےکہ گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں حکومت کی 80 فیصد رٹ ختم ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہمیں گورنر…

سیلز ٹیکس رولز میں بڑی ترمیم؛ خلاف ورزی کرنیوالے کاروبار ایف بی آر کے ریڈار پر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں اہم ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت پروڈکشن مانیٹرنگ، ویڈیو سرویلنس یا ڈیجیٹل آئی سسٹم لگانا لازم ہوگا۔ ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے رجسٹرڈ کاروبار…

ہونڈا پاکستان نے مقبول گاڑی بی آر وی کی فروخت بند کر دی

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں فیملی کار خریدنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے اپنی سات نشستوں والی گاڑی ہونڈا بی آر وی کی فروخت بند کر دی ہے۔ یہ گاڑی ان صارفین میں خاصی پسند کی جاتی تھی جنہیں بڑے…

عالمی عدالت انصاف فیصلہ دے چکی، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں کیا جا سکتا، وزیر اطلاعات عطا اللہ…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ بھارت بین الاقوامی قوانین کا پابند ہے اور وہ ’سندھ طاس معاہدہ‘ کو کسی صورت یکطرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتا۔ بدھ کو اسلام آباد میں ایک…

چینی یوآن 39، جاپانی ین ایک روپے 83 پیسے کا! جانیں امرکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی تجارت سے لے کر بیرونِ ملک سفر اور ترسیلاتِ زر تک غیر ملکی کرنسی کے نرخ پاکستانی معیشت پر براہِ راست اثرانداز ہوتے ہیں ایسے میں آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے کی سطح پر برقرار ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی…

ڈالر کی اونچی اڑان، ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ

کراچی (زیبائے پاکستان)ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار تومان کی ریکارڈ سطح تک جا پہنچی ہے، جو کہ ایران کی تاریخ میں کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ یورو اور پاؤنڈ بھی کہیں پیچھے نہیں صرف ڈالر ہی نہیں، دیگر بڑی کرنسیوں میں بھی…