براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سونے کی قیمت میں آج بڑا کیا ہوا؟ عالمی صرافہ مارکیٹ سے تازہ اعداد و شمار آگئے
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بدھ کو بڑی حد تک مستحکم رہی تاہم بلند شرحِ سود کے امکانات نے قیمتی دھات پر دباؤ برقرار رکھا ہے جس کے باعث سونا رواں ماہ تقریباً 6 فیصد کمی کے ساتھ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مارکیٹ میں…
ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے…
سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت شمالی وزیرستان میں کارروائی، 3 خوارج جہنم واصل
پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی عزمِ استحکام وژن کے…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں پر اہم پیش رفت
مظفرآباد(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی سے متعلق نئے منصوبوں پر پیش رفت سامنے آئی ہے۔
مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی…
ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے والا فتنہ الخوارج کا خودکش حملہ آور ہلاک
ٹانک(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا فتنۃ الخوارج سے منسلک خودکش حملہ آور راستے میں ہی غیر ارادی دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق دہشت گرد پٹوارخانے کی جانب جارہا تھا کہ…
کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں ختم، وزیر داخلہ کا اظہار اطمینان
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں ختم ہونے پر وزیر داخلہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور…
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ای سی او کے اشتراک سے خطے میں ثقافتی و علمی روابط کے فروغ کی جانب اہم…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے درمیان ثقافتی و علمی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے کلچرل ونگ کے صدر سفیر محمد حسن نے…
پی ٹی آئی ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دے، سینئر رہنما کا پارٹی قیادت کو خط
پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی قیادت کو خط لکھ کر ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دینے کی بات کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے پارٹی قائدین کے نام خط میں موجودہ حالات کے…
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ، بجلی کے بھاری بل ادا کرنیوالے صارفین کے لئے اہم خبر
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بری خبر سامنے آئی…
آئی ایم ایف کا وزارت خزانہ سے عوامی عہدیداروں کے بینک اکاؤنٹس تک ایف بی آر رسائی کا مطالبہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ٹیکس آمدن پر بریفنگ دی گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں تکنیکی…
