براؤزنگ زمرہ
پاکستان
خواتین شادی کے بعد شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھیں یا شوہر کا نام لکھوائیں، بہتر فیصلہ کیا…
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) خواتین کا شادی کے بعد شناختی کارڈ میں اپنے نام کے ساتھ والد کا نام برقرار رکھنا درست ہے یا شوہر کا نام درج کرانا؟
ہمارے ملک میں خواتین کی اکثریت شادی کے بعد شناختی کارڈ میں اپنا نام تبدیل کروا لیتی ہیں اور…
4 اکتوبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو کیا مشورہ دیا؟
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو اعلان کردہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہوگا یا نہیں پارٹی رہنماؤں نے قیادت کو مشورہ دے دیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پارٹی کا غیر رسمی…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہائوس کراچی میں ہوئی۔
ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف…
کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ سے بھی ڈیٹا ہیک ہوسکتا ہے؟ حقیقت جانیں
لاہور(زیبائے پاکستان)گھر سے باہر سفر کے دوران یا کسی ایسی جگہ جہاں وائی فائی دستیاب نہ ہو، اسمارٹ فون کو موبائل ہاٹ اسپاٹ کے طور پر استعمال کرکے لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ اور دیگر ڈیوائسز کو انٹرنیٹ سے منسلک کیا جاسکتا ہے۔
اس کے لیے فون میں موبائل…
سونے کی قیمت میں پھر کمی! چاندی اور پلاٹینم کے ریٹس بھی گر گئے، جانیں تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت منگل کو معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مستحکم رہی تاہم امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بلند سطح پر برقرار رکھنے کے خدشات کے باعث سونا سات ہفتوں سے زائد کی کم ترین سطح کے قریب رہا۔ سرمایہ…
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور؟ جانیں یورو سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے کے قریب برقرار ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 373 روپے اور یورو 322 روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔ 29 ستمبر کو صبح 11 بجے جاری ہونے والے اوپن…
پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے متعدد مواقع دیئے گئے،سنجیدگی ضروری ہے، مذاکرات سے انکار نہیں کیا، وزیرپی…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے متعدد مواقع دیئے گئے، سنجیدگی ضروری ہے، مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کاکہنا تھا کہ پرامن پاکستان…
پولیس پر تشدد کا کیس، ایمان مزاری اور شوہر پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس پر تشدد کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔
انسداددہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف پروٹوکول توڑنے اور پولیس پر تشدد…
حکومت کی آئی ایم ایف کو پہلی سہ ماہی کا 3053 ارب کا ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے آئی ایم ایف کو پہلی سہ ماہی کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات میں حکومت نے پہلی سہ ماہی کے لیے ایف بی آر کا مقرر کردہ 3 ہزار 53…
بلوچستان اور پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جہاں ضلع…
