براؤزنگ زمرہ

کالمز

مہر الطاف حسین بھروانہ سندل بار دا شاہ!

تحریر: عباس مہد تاریخ اور تہذیب کا مطالعہ اگر ایک حقیقت کو پوری طرح عیاں کرتا ہے، تو وہ یہ ہے کہ دنیا کے خطے اور قومیں اپنی مادی عمارتوں، عالی شان محلوں یا عارضی معاشی اقتدار سے نہیں، بلکہ اپنے ان فکری معماروں، شعرا اور درویش صفت دانشوروں…

دھند کے پار پاکستان!

تحریر: عباس مہد آج کے اس تیز رفتار اور مادیت پرست دور میں، جب بھی پاکستان کی بات آتی ہے، تو ہمارے اپنے ہی معاشرے کے کچھ نکتہ چین اور مایوسی کے علمبردار اس ملک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تھکتے نہیں۔ ہر وقت کی ہلا دینے والی تنقید، سوشل…

جشن آزادی اور پاک فضائیہ

مضمون: عظمی ہرلینی پاکستان کا یومِ آزادی محض پرچم کشائی، پریڈ اور تقریبات کا سالانہ اعادہ نہیں بلکہ اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ یہ قوم اپنے وطن کی سلامتی، خودمختاری اور آسمانوں کی حفاظت کے لیے ہمیشہ مضبوط، باوقار اور کسی سے کم تر نہیں…

ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی ،جھنڈےتلے بھائی بھائی!

تحریر: عباس مہد جب بھی فضاؤں میں سُر، ترنم اور عقیدت کے ساتھ یہ بول گونجتے ہیں کہ "اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں" تو دل کی ہر دھڑکن میں جذبۂ حب الوطنی کا ایک طوفان مچلنے لگتا ہے۔ جسم کا روآں روآں ایک عجیب سی گرمجوشی، وقار،…

افغانستان کی جغرافیائی سیاست، امریکی حکمت عملی اور نئے خطرات!!!!

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، جیسے پیٹرن کی بات ہے، جسے سیاسیات میں "Divide and Rule" یا "Controlled Chaos Strategy" کہتے ہیں، اور بہت سے تجزیہ کار امریکہ کی خارجہ پالیسی کو اسی تناظر میں دیکھتے ہیں۔ اگر دوسری جنگ عظیم کے بعد کے کیسز کا…

جھنگ ایوانوں میں گمنام، تاریخ میں لہولہان!

تحریر: عباس مہد اگر پاکستان کے دل پنجاب کا سائنسی، سیاسی، معاشی، تاریخی اور جغرافیائی نقشہ کھول کر پورے غور و خوض کے ساتھ دیکھا جائے، تو اس کی مرکزی شاہراہوں اور سرحدی خطوط کے عین وسط میں 6,166 مربع کلومیٹر پر پھیلا ایک ایسا تاریخی اور…

سیاست کا وہ شطرنجی کھیل جس میں مہرے اپنے ہی تھے

احمدخان اچکزئی محمود قزلباش کی ریشہ دوانیوں سے ہمیں اپنی ہی قوم شمشوزئی سے لڑایا گیا، جس کے نتیجے میں میرے چچا حاجی دولت خان اور ان کے بیٹے داؤد مارے گئے۔ اس کے بعد محمود قزلباش نے جام غلام قادر، جو اُس وقت وزیرِاعلیٰ بلوچستان تھے، کو…

عنوان: دوہرے معیار کی تازیانہ اور پامال بیٹیاں

تحریر: عباس مہد ہماری منافقانہ، ناخواندہ اور نرگسیت زدہ معاشرت کا سب سے بڑا تضاد یہ ہے کہ یہاں ایک ہی چھت کے نیچے 'جرم' اور 'جائز حق' کی تعریفیں انسان کی جنس کی بنیاد پر طے کی جاتی ہیں۔ اگر وہی خون، وہی جذبہ اور وہی پسند کا احساس بیٹے کے…

8 اگست بلوچستان کا ناقابل فراموش سانحہ

تحریر:محمد شاہ دوتانی 8 اگست 2016 بلوچستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ یہ وہ دن تھا جب کوئٹہ کے سول اسپتال میں ایک ہولناک خودکش دھماکے نے نہ صرف قیمتی انسانی جانیں نگل لیں بلکہ پورے معاشرے کو سوگ اور…

وہ زخم جو آج بھی تازہ ہے

تحریر: داد محمد خان کاکڑ "ہسی مہ وایہ چی مڑ دی، تل ژوندي دی؛ نہ یې نوم مري، نہ یې یادونه، نہ یې خبرې." شہید کبھی مرتے نہیں، ان کے کردار، خدمات، یادیں اور قربانیاں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بنتی ہیں۔…