براؤزنگ زمرہ

کالمز

شہدا ہم شرمندہ ہیں

تحریر عبدالواحد کاکڑ ایڈووکیٹ آج ہم سانحہ 8 اگست 2016 کے شہدا کی دسویں برسی منا رہے ہیں۔ دس سال گزرنے کے باوجود کل کی طرح یادیں اور زخم تازہ ہیں۔ ہم بلوچستان کے باسی دن میں پانچ فرض نمازوں کے علاوہ روزانہ جنازہ کی نماز بھی پڑھتے ہیں۔…

عوام آخر کب تک؟

ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ مشوانی سینئر صحافی و کالم نگار پاکستان کا عام شہری آج جن حالات سے گزر رہا ہے، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء، آٹا، چینی، گھی، سبزیاں، ادویات، تعلیم، علاج اور…

دبستان بولان ، محفلِ مسالمہ روایت کا آئینہ دار ہے

شیخ فرید وادیء شال مہر و محبت کی وادی ہے ،جہاں دشت کے گواڑخ ایک جانب اپنے رنگوں سے دلوں کو لبھاتے ہیں تو دوسری جانب چلتن و تکتو کی فضائیں گنگناتی سنائی دیتی ہیں ۔ ایسے سمے میں شعر و ادب کی محفلیں خوب رنگ جماتی ہیں ۔ اِن رنگوں میں ایک رنگ…

” شہید تیمور شاہ کاکڑ ” ایسا چراغ جو بجھ کر بھی روشن ہے۔

تحریر: قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ کے صفحات پر کچھ نام ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ دھندلے نہیں ہوتے بلکہ مزید روشن ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی زندگی کی طوالت سے نہیں بلکہ اپنے کردار، اپنے اخلاق، اپنی…

سرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب

تحریر:احمد خان اچکزئی محترام قارئین، پاکستان کی تشکیلِ نو سے لے کر اب تک اس خطے کی تاریخ ساز اور معاشی کشمکش میں تخریب کاری کے کئی تاریک ابواب رقم کیے گئے ہیں جن میں ایک انتہائی غیراعلانیہ، لرزہ خیز اور گہرے تناظر کی حامل حکمتِ عملی یہ…

عالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

تحریر ۔اے کے میڈیا ٹیم پاکستان قارئین محترم ۔ سب سے پہلے ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ان تمام شہداء کو تہہ دل سے خراج عقیدت اور تعزیت پیش کرتے ہیں جنہوں نے سامراجی و استعماری طاقتوں کے سامنے جھکنے کے بجائے شجاعت اور استقامت کا مظاہرہ کیا۔…

ادبی سوسائٹی کی حلف برداری بلوچستان میڈیا فورم کا قیام

شیخ فرید کوئٹہ کا ادبی منظر اپنی وسعت میں بڑا پھیلاؤ رکھتا ہے ۔ ادبی تقاریب ہوں ، مشاعرے ہوں یا ادبی مباحثے و مذاکرے سب ہمہ گیر انفرادیت کے حامل ہوتے ہیں ۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کا خطہ مہر وفا ، امن و آشتی کا گہوارہ رہا ہے ، اِن دنوں…

اے گرین پروجیکٹ فار پنجاب

​پوری دنیا میں موسمیاتی تبدیلیاں تیزی سے رونما ہو رہی ہیں مگر ان کا سب سے زیادہ اور تباہ کن نشانہ پاکستان بن رہا ہے، اب ہر پاکستانی کو سنجیدگی سے سوچنا ہو گا اور اپنا قومی فریضہ نبھانا ہو گا، ہیٹ ویو سے بچاؤ اور شدید طوفانوں کا مقابلہ کرنے…

یہ صوبہ نہیں، قبرستان ہے

تحریر، ظفر رند کوئٹہ آج مزہ نہیں آ رہا۔ کیونکہ مزہ تب آتا ہے جب سانس آتی ہو۔ اور یہاں سانس ہی بند ہے۔ نوشکی کے حالات خراب ہیں نہیں نوشکی مر رہا ہے۔ بولان تڑپ رہا ہے نہیں۔ بولان کی چیخیں سن کر پتھر بھی رو دیتے ہیں۔ وڈھ رو رہا…

دہشت گردی کی خونریز تاریخ، بقائے باہم کا تقاضااور خیبر پختونخوا سے بلوچستان تک!!!!

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، اس دھرتی پر بہنے والا لہو کوئی اچانک رونما ہونے والا سانحہ نہیں بلکہ گزشتہ 45 برسوں سے جاری اس مکروہ اور مسلسل سازش کا تسلسل ہے جو افغان سرزمین سے پھوٹ کر وزیرستان، سوات، مہمند ایجنسی، پشاور اور بنوں کے راستے…