براؤزنگ زمرہ

کالمز

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا فارمولاعارضی ریلیف یا معاشی تباہی؟

تحریر: عباس مہد معیشت کے ایوانوں میں جب بھی عام آدمی کی جیب پر بوجھ ڈالنے والے فیصلوں کا ذکر آتا ہے، تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہمیشہ سرِ فہرست رہتی ہیں۔ ہمارے ہاں یہ روایت بن چکی ہے کہ جب بھی عالمی منڈی میں تیل کے نرخ اوپر جاتے ہیں، اس…

قانون کی حکمرانی کا معجزہ اور آٹھ سو سالہ میگنا کارٹا جو دنیا بدل گیا

احمد خان اچکزئی محترم قارئین، تاریخ انسانی میں اگر کسی ایک دستاویز نے انسان کو فرعونیت اور مطلق العنان غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرا کے قانون کی بالادستی کا سورج طلوع کیا ہے، تو وہ آٹھ سو سال قبل دریائے ٹیمز کے کنارے رنیمیڈ کے…

تاج، نازیانہ اورقضاء

محمدنسیم رنزوریار قارئین کرم، ظلم و استبداد، جبر و طغیان اور سفاکی و خونخواری کے خلاف انسانِ کامل کی جدوجہد کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ خود عالمِ انسانیت کی نمود و بقا۔ ازل سے ابد تک سفاک، جابر اور ہوسِ اقتدار میں اندھے…

حیوانی جبلت اور انسانی شعور: بقاء کی جنگ کا فلسفہ

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، کائنات کے اس وسیع و عریض اسٹیج پر حیات کا تسلسل بنیادی طور پر دو مختلف محرکات پر استوار ہے جن میں ایک طرف جبلت کی اٹل جبریت ہے اور دوسری طرف عقل و شعور کی روشن کہکشاں ہے۔ انسان اور حیوان کے درمیان پایا جانے…

ایران امریکہ امن معاہدہ اور پاکستان کا تاریخی کردار

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، عالمی سیاست کے نقشے پر ایک ایسا موڑ آ چکا ہے جہاں طاقت کا توازن اور سفارتی ترجیحات تیزی سے تبدیل ہو رہی ہیں۔ حالیہ واقعات اور بیانات سے یہ بات واضح ہو کر سامنے آئی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان…

گیریژن سٹیٹ، دفاعی ضروریات اور قومی ترقی کا نادیدہ توازن

احمدخان اچکزئی گیریژن سٹیٹ، دفاعی ضروریات اور قومی ترقی کا نادیدہ توازن محترم قارئین، امریکی سیاسی سائنسدان ہیرالڈ لاسویل نے 1941 میں پہلی بار "گیریژن سٹیٹ" (عسکری ریاست) کا مفہوم پیش کیا۔ یہ ایک ایسا معاشی اور سیاسی ڈھانچہ ہے جہاں…

روپے کی قدر میں بے تحاشا کمی، مہنگائی کا طوفان اور عوام کی سسکتی ہوئی قوتِ خرید

احمدخان اچکزئی روپے کی قدر میں بے تحاشا کمی، مہنگائی کا طوفان اور عوام کی سسکتی ہوئی قوتِ خرید محترم قارئین، پاکستان میں گزشتہ چند دہائیوں کے دوران مسلسل، بے قابو اور مجموعی مہنگائی نے قومی کرنسی یعنی پاکستانی روپے کی قدروقیمت کو شدید…

کاغذ کے نوٹ اور پگھلتا ہوا بچپن، ایک لاکھ کی بے بسی اور نو لاکھ کی حقیقت

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، زندگی کبھی کبھی اعداد و شمار کی ایک ایسی بے رحم کتاب بن جاتی ہے جس کے ہر ورق پر صرف محرومی اور بے بسی کی عبارت لکھی ہوتی ہے۔ یاد کیجئے سال دو ہزار کا وہ زمانہ جب ایک لاکھ روپے کی رقم محض کاغذی ہندسہ…

وہ شہر جہاں مرنا قانونی طور پر منع ہے

دنیا کے تمام انسان یہ حقیقت جانتے ہیں کہ موت ایک ایسا زوال ناپذیر سچ ہے جسے نہ تو کوئی قانون روک سکتا ہے اور نہ ہی دنیا کی کوئی طاقت اس کے وقت کو بدل سکتی ہے لیکن اگر آپ کو معلوم ہو کہ اس کرہ ارض پر ایک ایسا خوبصورت اور پراسرار شہر بھی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان ایمانداری کا اعلیٰ نمونہ

شاہین بارانزئی اسمبلی ایک تھیٹر ہے، تھیٹر میں مختلف ڈائیلاگس بولے جاتے ہیں مگر ہٹ ہونا کسی کسی کے نصیب میں ہوتا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے ڈائیلاگس ’’ڈگری ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو کہ نقلی‘‘ اور ’’بمبو‘‘ بہت ہٹ…