براؤزنگ زمرہ
کھیل
کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا
پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار کیریئر کا آخری سیزن ثابت ہوسکتا ہے۔
رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو…
سابق کرکٹرز کے کُتے گم ہونے لگے، وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کُتا لاپتہ ہوگیا
کراچی (زیبائے پاکستان)سابق کرکٹرز کے کتے گم ہونے لگے، وسیم اکرم کے بعد اب سابق کپتان شاہد آفریدی کا پالتو کتا میکس اسلام آباد میں لا پتہ ہوگیا۔
شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر کتے کے لا پتہ ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ میرا پیارا میکس…
میسی کے والد کی وفات پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے، نیا ریکارڈ قائم
لزبن(زیبائے پاکستان) لیونل میسی کے والد جارج میسی کے انتقال پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے والد کے انتقال پر سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے گہرے دکھ…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا فینز کیلئے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فینز کے لیے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان کردیا۔
محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے، آپ کے کئی پسندیدہ اسٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔…
رونالڈو اور جارجینا کی شادی، مالی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
پرتگال (زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے 11 اگست کو ایک نجی تقریب میں شادی کرلی، جس میں صرف قریبی اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔ دونوں نے اپنی شادی کو انتہائی نجی رکھا، تاہم اب ان کے مبینہ مالی…
قومی ہاکی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار
بیلجیم (زیبائے پاکستان)ہاکی ورلڈکپ کے لیے نیدرلینڈز میں موجود قومی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار ہے۔
تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے جوش و جذبے میں رنگی قومی ہاکی ٹیم ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔
قومی ٹیم نے بس میں سفر…
وسیم اکرم 414 ٹیسٹ وکٹوں کے ساتھ کامیاب ترین لیفٹ آرم بولرز کی فہرست میں نیچے چلے گئے۔
آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شادمان اسلام کو آؤٹ کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب لیفٹ آرم بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔
ڈارون میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مچل…
کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی 8 سالہ محبت بالآخر شادی میں تبدیل ہو گئی
پرتگال (زیبائے پاکستان)دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی طویل رفاقت کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بدل دیا پرتگالی فٹبالر نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ…
کراچی کو کوئی پیرس کہتا ہے تو ہنسی آتی ہے، شاہد آفریدی
کراچی (زیبائے پاکستان)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کراچی کو کوئی پیرس کہتا ہے تو ہنسی آتی ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی چھوڑ کر اسلام آباد…
کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے، شاہد آفریدی
کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کو شاہد آفریدی نے بہت مشکل فیصلہ قرار…
