براؤزنگ زمرہ

کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر فواد چوہدری کا پی سی بی کو دلچسپ مشورہ

لاہور(زیبائے پاکستان)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے جو حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں۔ پاکستانکی خبریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کا احتجاج

لندن(زیبائے پاکستان) پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے انٹرویو پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احتجاج کیا۔ لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر…

شناخت نہیں، کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں آنا چاہتی ہوں، انایا بنگر

ممبئی (زیبائے پاکستان)سابق بھارتی کرکٹر اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ سنجے بنگر کی بیٹی انایا بنگر نے آسٹریلیا میں ویمنز کرکٹ میں واپسی کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے انایا بنگر نے پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ…

شعیب اختر کو بالی ووڈ میں اداکاری کی آفر ہوئی تھی، کرکٹر نے انکار کیوں کیا؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر انہوں نے فلمی دنیا میں قدم نہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔ شعیب اختر نے تابش ہاشمی کے شو میں…

99.6 کھرب کا مقروض اسلامی جمہوریہ پاکستان (جون 2026 تک)

تحریر: عباس مہد اکیسویں صدی کے جاری مالیاتی تناظر اور بین الاقوامی معاشی افق پر جب ہم ریاستِ پاکستان کے مالیاتی وجود کا علمی، سائنسی اور اعداد و شمار کی روشنی میں غیر جانبدارانہ جائزہ لیتے ہیں، تو ایک انتہائی سنگین اور فکری طور پر مفلوج کر…

شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار کی دوسری سالگرہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے بیٹے اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے نواسے آلیار کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔ اسٹار کرکٹرز کی ننھے آلیار کی سالگرہ کی سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ آلیا ر کی…

نارویجن فٹبالر ہالینڈ کے نئے لُک نے مداحوں کو حیران کردیا، گرل فرینڈ بھی ہکّا بکّا

مانچسٹر (زیبائے پاکستان)فٹبال کی دنیا میں کھلاڑیوں کے نئے اور منفرد اسٹائل ہمیشہ مداحوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں، تاہم مانچسٹر سٹی کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے پریمیئر لیگ کے نئے سیزن کے آغاز پر اپنا حلیہ ہی بدل ڈالا۔ ہالینڈ نے اپنے…

ٹیم کی خراب کارکردگی پر سلمان علی آغا نے خاموشی توڑ دی، بابراعظم کی واپسی کا امکان

ہینڈنگلے(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی اور سینئر کھلاڑیوں کی فارم پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے…

ہیڈنگلے ٹیسٹ: برطانوی گلوکارہ نے پاکستانی قومی ترانہ گا کر دل جیت لیے

ہینڈنگلے(زیبائے پاکستان)انگلش سوپرانو گلوکارہ لورا رائٹ نے بدھ کو ہیڈنگلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کا قومی ترانہ پیش کرکے شائقین کے دل جیت لیے۔ لورا رائٹ نے بغیر کسی ساز کے اپنی آواز میں پاکستان کا قومی…

پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے بابر اعظم کے دفاع میں کھل کر بات کرتے ہوئے سابق کرکٹرز اور کرکٹ تجزیہ کاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسکائی اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان کے واحد…