براؤزنگ زمرہ

کھیل

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا آج، پاکستان کے لیے یہ معرکہ زیادہ اہم کیوں؟

لندن (زیبائے پاکستان)ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان آج شام دبئی کے بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ انتہائی سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے جہاں کامیابی کے لیے دونوں سائیڈز کو اپنی بیٹنگ…

پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی واپسی، جونیئر ایشیا کپ میں شاہینوں نے مخالف ٹیم پر15 گول داغ دیے

چین (زیبائے پاکستان)چین میں شروع ہونے والے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان مینز ٹیم نے پول بی کے اپنے پہلے میچ میں قازقستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-15 سے آؤٹ کلاس کر دیا، جبکہ ویمنز ٹیم نے بھی شاندار کامیابی حاصل کی۔ چین کے…

کوچز اور کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے میں میرا کوئی کردار نہیں ہے، مائیک ہیسن

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری کوچ مائیک ہیسن نے انگلینڈ میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں اچانک ہونے والی بڑی تبدیلیوں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ برمنگھم میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالے جانے…

عماد وسیم کے گھریلو تنازع میں نیا موڑ: سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بہن اور نئی بیوی میدان میں آگئیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے حالیہ انٹرویو میں کیے گئے الزامات کے بعد کرکٹر کی بہن اور نئی اہلیہ نائلہ راجہ بھی میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ ثانیہ اشفاق…

پاکستان کرکٹ کی ساکھ بحال کرنےکا واحد راستہ میدان میں کارکردگی اور کامیابی ہے

لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کی ساکھ بحال کرنےکا واحد راستہ میدان میں کارکردگی اور کامیابی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر…

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مصباح الحق نے پی سی بی سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 6کھلاڑیوں کو بغیر مشاورت کے…

پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، سابق کرکٹرز کی پی سی بی کے فیصلے پر کڑی تنقید

انگلینڈ(زیبائے پاکستان)انگلینڈ میں ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں عبرتناک شکست کے بعد قومی اسکواڈ سے دوران سیریز سات کھلاڑیوں کو نکال دیا گیا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ ان سات کھلاڑیوں میں وہ کھلاڑی بھی شامل ہیں جو دونوں میچز کی پلیئنگ الیون میں…

عماد وسیم کی سابق اہلیہ کے سنگین دعوے، شادی، علیحدگی اور بے وفائی پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی، علیحدگی اور مبینہ بے وفائی سے متعلق پہلی بار تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کئی اہم دعوے کیے ہیں۔ ثانیہ اشفاق کا کہنا تھا کہ وہ اپنے…

معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر امام الحق کو تنقید کا سامنا

کراچی(زیبائے پاکستان) انگلینڈ کیخلاف جاری لارڈز ٹیسٹ میں معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپپننگ بلے باز امام الحق کو تنقید کا سامنا ہے۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے…

جاوید میانداد عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابونہ رہا رو پڑے

لاہور(زیبائے پاکستان)سابق کپتان جاوید میانداد نے دیرینہ دوست عمران خان کے حالات پر جذباتی انداز میں گفتگو کرتے ہوئے حکام سے مل بیٹھ کر مسئلے کے حل کی اپیل کی، ماضی کی رفاقت یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔