براؤزنگ زمرہ

کھیل

ہاردیک پانڈیا اور ماہیکا شرما نے شادی کرلی؟ سندور کے ساتھ تصاویر وائرل

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکارہ و ماڈل ماہیکا شرما کے تعلقات ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں سوشل میڈیا پر دونوں کی خفیہ شادی کی قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب…

پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی

لاہور(زیبائے پاکستان) پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس پر ہاکی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی۔ کپتان عماد بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں نتائج حوصلہ افزا…

ایک میچ میں 5 گول، سینیگال کا یہ کارنامہ نیا ریکارڈ کیسے ہے؟

ٹورنٹو(زیبائے پاکستان)ٹورنٹو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ میں سینیگال نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ سینیگال ایک ہی ورلڈ کپ میچ میں پانچ گول کرنے والی افریقی براعظم کی پہلی ٹیم بن گئی، جبکہ عراقی ٹیم…

فیفا نے مسلمان فٹبالرز کے لیے ‘مین آف دی میچ’ ٹرافی تبدیل کردی

برطانیہ (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں ایک طرف گولز کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، وہیں آف دی فیلڈ کچھ اہم تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ فیفا نے ورلڈ کپ کے دوران ایک اہم اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ آف دی فیلڈ ایک رپورٹ کے مطابق…

’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے‘‘، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید

جرمنی (زیبائے پاکستان)جرمنی کے سابق کپتان، فٹبال لیجنڈ اور ورلڈ کپ فاتح فلپ لاہم نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور عالمی فٹبال کے انتظامی ادارے پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فٹبال میں شائقین اور کھلاڑیوں کے مفادات کے بجائے…

فیفا ورلڈکپ: ’میں واپس آگیا ہوں‘ رونالڈو کا دو گول کرکے ناقدین کو جواب

پرتگال(زیبائے پاکستان)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ناقدین کو بھرپور جواب دے دیا۔ پرتگال نے گروپ کے اہم میچ میں ازبکستان کو 0-5 سے شکست دی جس میں 41 سالہ رونالڈو نے دو…

فیفا ورلڈکپ: پیراگوئے کو فتح دلوانے والے کھلاڑی پر ریفری کی گھڑی چوری کرنے کا الزام؟

ترکی (زیبائے پاکستان)پیراگوئے کو ترکی کے خلاف میچ میں فتح دلوانے والے مڈفیلڈر میٹیاس گالارزا پر ریفری کی گھڑی چوری کرنے کا الزام لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹیاس گالارزا نے جہاں اپنی ٹیم کو کمابی دلائی، وہیں وہ ایک عجیب و دلچسپ حرکت کے…

میسی واش روم گیا اور پانی نہ ہوا تو؟ لیاری میں فیفا ورلڈکپ کروانے پر طنزیہ ردعمل

کراچی (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈکپ 2026 کے سنسنی خیز مقابلے امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہیں۔ پاکستان ٹیم اگرچہ اس ایونٹ کے لیے کبھی کوالیفائی نہ کرسکی تاہم کروڑوں مداحوں کی توجہ کا مرکز یہ عالمی ایونٹ پاکستان میں…

اسٹوکس اور ایٹکنسن کا جرم نظر انداز، اسکواڈ میں واپسی

دبئی (زیبائے پاکستان)انگلش کپتان بین اسٹوکس ایک بار پھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے، ان کے شریک جرم گس ایٹکنسن کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کی جانب سے ٹیم کرفیو توڑنے کا جرم…

بابراعظم کی ٹی 20 میں شمولیت سے متعلق عاقب جاوید کا اہم بیان

کراچی(زیبائے پاکستان)بابر اعظم کے ٹی 20 میں شمولیت سے متعلق پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ عاقب جاوید نے بابر اعظم کے مستقبل کے سوال پر کہا کہ آخری ورلڈ کپ میں انھوں نے حصہ لیا تھا، اب شمولیت کا…