براؤزنگ زمرہ
کھیل
سابق کپتان ندا ڈار کا پاکستان کرکٹ میں واپسی کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان)سابق کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ندا ڈار نے پاکستان کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق نامور آل راؤنڈر نے سوشل میڈیا پیغام میں اپنی واپسی کا اعلان کیا جس میں انہوں نے ٹیم کےلیے اپنی دستیابی کے بارے…
فیفا ورلڈکپ: سیکیورٹی کی سنگین ناکامی، متعدد شائقین بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں گھس گئے
برطانیہ (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈکپ 2026 میں متعدد شائقین کے بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں گھسنے کے بعد سیکیورٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھنے لگے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیلاس میں انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان میچ کے دوران متعدد انگلش…
فیفا ورلڈکپ: میسی کو ’ریڈ کارڈ‘ نہ ملنے پر ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے
ارجنٹینا(زیبائے پاکستان)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کو الجزائر کے خلاف میچ میں ریڈکارڈ نہ ملنے پر ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے۔
ایک جانب شائقین نے ورلڈکپ کو ہی فکسڈ قرار دینا شروع کردیا تو دوسری جانب تجزیہ کاروں نے بھی ریفری کے…
فیفا ورلڈکپ، لیونل میسی نے ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا
ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ اپنی ٹیم کو الجزائر کے خلاف یادگار فتح دلائی اور ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے گروپ مرحلے کے پہلے میچ میں…
پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس…
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
دبئی (زیبائے پاکستان)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کا میچ آج کھیلا جائے گا۔
فاطمہ ثنا کی زیر قیادت گرین شرٹس مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنے کیلیے تیار ہیں۔
سنسنی خیز مقابلہ ایجبسٹن برمنگھم…
نئی تاریخ رقم، پاکستانی نژاد فٹبالر فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کے لیے تیار
عراق(زیبائے پاکستان)عراق کی قومی فٹبال ٹیم کے مڈفیلڈر زیڈان اقبال فیفا ورلڈکپ 2026 میں شرکت کے ساتھ ایک منفرد تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔
وہ فیفا ورلڈکپ میں کھیلنے والے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالر ہوں گے جس پر دنیا بھر میں موجود…
حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 350 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
لاہور (زیبائے پاکستان) پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وائٹیلیٹی بلاسٹ میں لائسیسٹرشائر کے خلاف میچ میں حسن علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔اس دوران انہوں نے بڑا…
فرینچ اوپن: میرا اینڈریوا نے ماجا چوالنسکا کو شکست دے کر ویمنز ٹائٹل جیت لیا
فرینچ اوپن (زیبائے پاکستان )فرینچ اوپن ٹاٹئل کے ویمنز فائنل میں روس کی میرا اینڈریوا نے اپنی پولش حریف ماجا چوالنسکا کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
19 سالہ میرا اینڈریوا نے اپنی حریف ماجا کے خلاف 3-6، 2-6 سے مسلسل دو گیمز جیت کر فتح…
فیفا ورلڈ کپ کی قیمتی ترین ٹرافی کی مالیت کتنی ہے؟
ارجنٹینا (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے قریب آتے ہی دنیا بھر کے فٹبال شائقین کی توجہ نہ صرف ٹورنامنٹ پر بلکہ اس مشہور ٹرافی پر بھی مرکوز ہو گئی ہے جسے جیتنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔
ارجنٹینا اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے میدان…
