براؤزنگ زمرہ
کھیل
ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کے فیصلے سے متعلق ان کے سابق ساتھی کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے دلچسپ حقائق بیان کیے ہیں۔
ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیونگ اسٹون نے کہا…
اسرائیل نے فلسطینی ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیل (زیبائے پاکستان)اسرائیلی حکام نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا ہے، جس پر کھیلوں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق…
پی سی بی کا ’چاچا کرکٹ‘ کو شاندار خراج عقیدت
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے مشہور اور پرجوش سپورٹر ’چاچا کرکٹ‘ نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور 77 سالہ عبدالجلیل 4 جون کو لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا تیسرا…
باکسر عامر خان نے خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
لندن (زیبائے پاکستان)سابق عالمی چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے خاتون وکیل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔
وکیل فریال حسین نے 2023 میں ایک پوڈ کاسٹ میں عامر خان اور ان کی اہلیہ پر الزامات لگائے تھے تاہم ان دونوں…
آئی پی ایل، ٹرافی اٹھانے کے بعد انوشکا کی ویرات کے آنسو صاف کرتے ویڈیو وائرل
احمد آباد(زیبائے پاکستان)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ دوبارہ رائل چیلنجرز بینگلور نے اپنے نام کرلیا۔
فائنل میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں سب کی نظریں ویرات کوہلی پر تھیں،…
حسن علی نے جارحانہ بیٹنگ کرکے یارکشائر کو فتح سے ہمکنار کروا دیا
ڈربی (زیبائے پاکستان)حسن علی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت یارکشائر نے ڈربی شائر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔ اوپنر…
ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت پر ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ کو دھکمیاں ملنے لگیں
ممبئی (زیبائے پاکستان)ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ جیسیکا کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی وجہ ویرات کوہلی کے ساتھ آئی پی ایل میچ کے دوران ہونے والی تلخ جملوں کی تکرار بنی۔
واقعہ انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ…
آئی پی ایل میں چیئرلیڈرز کو ہراساں کرنے کا ایک اور شرمناک واقعہ
لکھنو(زیبائے پاکستان)انڈین پریمیئر لیگ میں گزشتہ دنوں لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز کے مقابلے میں اسٹیڈیم میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند شائقین کی جانب سے چیئر لیڈرز کے ساتھ نامناسب رویے کی اطلاعات…
پاکستان کے نعمان خان بھارتی حریف کو ہرا کر ایشین جونیئر انڈر 17 چیمپیئن بن گئے
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کے نعمان خان بھارتی حریف کو ہرا کر ایشین جونیئر انڈر 17 چیمپیئن بن گئے، احمد ریان خلیل نے ایشین جونیئر انڈر 15 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ماہ نور علی گرلز انڈر 15 کے فائنل میں شکست سے دوچار ہو…
حفیظ کو آسٹریلیا سے سیریز میں پاکستان کے فائدہ اٹھانے کی اُمید
لاہور(زیبائے پاکستان)سابق کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل قومی ٹیم سے دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مضبوط کمبینیشن تشکیل دینے کی امیدیں وابستہ کرلیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں…
