براؤزنگ زمرہ

کھیل

ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت، جینٹلمین گیم کو داغدار کردیا

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نہ صرف اپنے کھیل بلکہ اسپورٹس مین اسپرٹ کی وجہ سے بھی کافی مقبول ہیں۔ ویرات کوہلی بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ بھی دوستانہ انداز میں تحفے تحائف دیتے اور لیتے…

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد رضوان ڈراپ، کئی سینئر پلیئرز کی واپسی

اآسٹریلیا(زیبائے پاکستان)آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔…

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان )سعودی پرو لیگ کے آخری مرحلے میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت النصر نے داماک کو 1-4 سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس کامیابی کے ساتھ النصر نے 86 پوائنٹس حاصل کیے اور اپنے روایتی…

پاکستان کرکٹ کی پہچان فاسٹ بولنگ بدترین زوال کا شکار کیوں؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹ کی پہچان سمجھی جانے والی فاسٹ بولنگ آج شدید تنزلی کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ ماضی میں پاکستان کے فاسٹ بولرز اپنی سوئنگ، ریورس سوئنگ، رفتار اور جارحانہ انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور تھے۔ دنیا…

سابق پاکستانی کرکٹر محمد عامر آئی پی ایل میں کھیلنے کے اہل بن گئے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے، برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے چند برس قبل پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیاتھا، تمام قانونی تقاضے اور مقررہ وقت مکمل…

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں کئی تبدیلیوں کا امکان

لاہور(زیبائے پاکستان)آسٹریلیا کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت شروع کردی ہے، بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی ٹیم میں تین…

چیئرمین پی سی بی کو بھارت میں آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو بھارت میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل فائنل کا باضابطہ دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس رواں ماہ دو مراحل…

شاہین آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

لاہور(زیبائے پاکستان)شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے گزشتہ روز مومن الحق کو آؤٹ کرکے بین الاقوامی کرکٹ میں چار سو وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز…

آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل میں گرل فرینڈزکلچر اور غیر متعلقہ افرادکی آمدورفت کا نوٹس لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل میں کوڈ آف کنڈکٹ کی متعدد خلاف ورزیاں کی گئیں جس پر…

کراچی یا لاہور، کھانا کہاں کا اچھا ہے؟ وسیم اکرم نے فیصلہ سنادیا

کراچی (زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی اور لاہور کے کھانے پر جاری بحث پر اپنا فیصلہ سنادیا۔ ایکس پر جاری ویڈیو میں وسیم اکرم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر دیکھ رہا ہوں کہ کراچی اور لاہور کے کھانے کو لے کر بڑی بحث…